الیکٹرک بسیں عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ ہماری ذمہ داری ہے کہ نئی نسل کو جدید سہولیات کے ساتھ ایک صاف، صحت مند اور محفوظ ماحول بھی ورثے میں دیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم_نواز
خان صاحب وہ دن یاد کریں ۔۔۔ جب آپ کے حکم پر ، قید نوازشریف اور مریم نواز سے بی کلاس واپس لے کر سی کلاس کر دی گئی تھی
تو بس ویکھدا جا ۔۔۔ تیرے نال ہر او کچھ ہونا جو تو اپنے سیاسی مخالف نال کیتا
_______
2019 کی خبر کا لنک کمنٹ میں
خان کا بڑا پن دیکھیں کہ اس نے اقتدار میں آنے کے فوراً بعد پانچ اگست 2018 کو نیب کو پرویز الہی، مونس الٰہی کی کرپشن کے خلاف دی گئی اپنی درخواست واپس لے لی تھی۔ نیب کا ریکارڈ اس بات کا گواہ ہے ۔
یہ تھا کرپشن کے خلاف عمران خان کے "جہاد" کا ڈراپ سین ۔ جہاد؟؟؟؟