اپنے نام کے ECL میں شامل کئے جانے پر میں (پی ڈی ایم) حکومت کا شکرگزار ہوں کہ میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ میری جائیدادیں یا کاروبار ملک سے باہر ہیں نہ ہی میرا کوئی بنک اکاؤنٹ۔
اگر کبھی کسی روز مجھے چھٹی کا موقع ملا تو میں شمالی پہاڑوں کا رُخ کروں گا جو کرّہ ارض پر میرا پسندیدہ مقام ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کمرہ عدالت سے قوم کے نام پیغام :
قوم کو بتادیں کہ آپ نے رول آف لاء کیلے ڈٹ کے کھڑے رہنا ہے
مارشل لا ہو یا عاصم لا پاکستانیوں آپ نے رول آف لا کے لیے کھڑے ہونا ہے ، عمران خان https://t.co/DOzmkeMVbA
حراست کے دوران مجھ پر تشدد کیا گیا سر کے پچھلے حصے میں چوٹ ہے۔دوران حراست نیب حکام کا رویہ مناسب تھا جبکہ رات 3 بجے مجھے پولیس لائن شفٹ کیا گیا پولیس کا میرے ساتھ رویہ ہتک آمیز رہا۔
سونے کے لئے گندا کمرہ دیا گیا جس میں کوئی تکیہ یا میٹرس نہیں تھا بس ایک گندی سی چٹائی دی گئی۔۔۔۔
گرفتاری کے بعد سے اب تک مجھے کھانے کے لئے کچھ نہیں دیا گیا۔ مارشل لاء لگے یا عاصم لا قوم سے پیغام ہے کہ پیچھے نہ ہٹے۔۔۔
چاہے ساری زندگی جیل ہی کیوں نہ رہنا پڑے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالت سے انصاف نہیں مانگوں گا۔۔
I have not been arrested, as yet. However be warned! Every kind of strategy is in place to spread disinformation, create chaos, panic and terror, to try and break the spirit of our party and supporters. Let me warn you, this is a huge mistake. The people of Pakistan will NOT sit in their homes. No fear! PROTEST!
@PTIofficial #ReleaseImranKhan
Watch this! You won’t be able to hold your tears! I have cried endlessly after watching this! My God! How Zardari, Nawaz & few corrupt generals have brought us all to this point in our history! Who could believe a year ago, that Army will be needed in Islamabad?