"سہکار روڈ، جوگیشوری ویسٹ (ممبئی) میں پچھلے کئی مہینوں سے Jio 4G نیٹ ورک کا شدید مسئلہ چل رہا ہے۔ بار بار نیٹ ورک غائب ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں روزمرہ کے کاموں میں بہت پریشانی ہو رہی ہے۔ براہ کرم اس نیٹ ورک پرابلم کو جلد از جلد سدھار کر ہمیں سکون فراہم کریں۔ @reliancejio