تمہاری پینٹیں کس نے اتاری تھیں، تمہارے سروں سے فٹ بال کس نے کھیلے تھے وہ شوکت خانم کی اولاد نہیں تھی وہ پاکستانی عوام نہیں تھی
تم کس چیز کا بدلہ شوکت خانم کی اولاد سے لے رہے ہو تم کس چیز کا بدلہ پاکستانی عوام سے لے رہے ہو
ایم پی اے رفعت زیدی کی 80 سالہ والدہ، دو بیٹوں اور بھائی کے بچوں کو اٹھا لیا گیا۔ یہ کھلی زیادتی اور ریاستی جبر ہے۔
بزرگ خاتون اور بچوں کا کیا قصور ہے؟ عمران خان سے وابستگی کا بدلہ خاندانوں سے لینا بند کیا جائے۔ تمام زیرِ حراست افراد کو فوری رہا کیا جائے۔
#PakistanUnderFascism
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
عمران خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔
خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے۔
ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
مولانا جمیل اظہر صاحب کا 27 ستمبر کے لیے,
پیغام جاری♥️
اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا!!
اسکو سنیں اور ہر پاکستانی اس پر عمل کرے!!
27 کو ظالم جابر رجیم کے خلاف نکلنا ہے, یہ آپکے پاس آخری موقع ہے
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے کل عمران خان کے خلاف ایک بار پھر سے یہودی کارڈ کھیلا جبکہ یہی خواجہ آصف امریکہ میں جا کر کہہ رہا تھا
ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے
🚨 عوام کا مارچ، عوام کی فنڈنگ! 🚨
عمران خان نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے عوام کو پکار لیا ہے۔
آئیں! اس تاریخ ساز جدوجہد میں اپنا مالی حصہ ڈالیں اور ثبوت کے طور پر Screenshot نیچے شیئر کریں۔۔
نواز شریف مانسہرہ آیا اسکو خیبر پختون خواہ حکومت کی طرف سے فُل پروٹوکل دیا گیا،جبکہ وزیراعلی کے پی جب پنجاب گیا تو اسکو اغواہ کیا گیا۔دفع 144 لگائی گئی،گرفتاریاں کی گئیں۔
یہ ہوتا ہے ظرف۔