پاکستان کی ہمسائیگی
👇👇👇
۱- چائینہ 5000 سالہ تاریخ
۲- افغانستان 5000 سالہ تاریخ
۳- ایران 5000 سالہ تاریخ
۴- بھارت 5000 سالہ تاریخ
اور ��یرا پاکستان 78 سالہ تاریخ
😂😂😂
یعنی اپنے ایک ہمساۓ کی عمر کا
ابھی ہم نے محض 1 ٪ کراس کیا
یعنی بڈھے کھڑوساں چ ایک نومولد
اب ذرا ہمسائیوں
کیساتھ اپنے معاملات پر مختصر نظر ڈال لیتے ہیں
جب موجودہ چین کی بنیاد رکھی گئی
پاکستان نے چین کی بہت مدد کی
آج چین پاکستان کا بہترین دوست ہے❤️
جب پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے افغانستان پر روس چڑھ آیا
تو 78 سالہ پاکستان نے 40 سال افغانیوں کی نہ صرف جنگ لڑی
بلکہ افغان جنگ میں خود ہزاروں پاکستانی نوجوانوں کا خون بہا
جانیں قربان کیں
پاکستان 46 سال سے افغانوں کو پناہ دئیے بیٹھا ہے
اور اسوقت افغانوں کی چوتھی نسل پال رہا ہے
مگر طالبان احسان فراموش نمک حرام بیغیرت اور محسن کُش نکلے
یہ لعنتی اُن ہاتھوں کو ہی پڑ گئے
جو انکے مُلک کی حفاظت کیلیے لڑے
جو آجتک اُنہیں پال رہے ہیں
دوسرے پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے ہم ��ے 6 گنا بڑے ہمساۓ بھارت کے ساتھ 5 جنگیں لڑ چُکا
اور ہمیشہ بھارت کا مُنہہ توڑا✌️
ایک جنگ میں بڑا نقصان اُٹھایا
مگر وہ جنگ نہیں تھی
ہمارے بڑوں کی ��ُچھ بڑی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے
تب دو بھائی اکٹھے رہنے کو تیار نہ تھے
اور ایک بھائی نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے مدد کی
اور دونوں بھائی علیحدہ ہوگئے
بنگالی بھائی علیحدہ تو ہوا
مگر تمام زندگی بھارت سے چپیڑیں کھاتا رہا
آج تک بنگلہ دیش کی کوئی قابل ذکر فوج نہیں
مکتی باہنی بنانے سے لیکر آج تک
55 سال تک RAW ہی بنگلہ دیش کو ہر طرح سے کنٹرول کرتی آرہی ہے
آج بھی قانونی اور غیر قانونی تقریباً ڈیرھ کروڑ بنگالی بھارت میں رہتا ہے
جن میں سے 30 لاکھ لیگل ورک ویزہ تعلیم کاروبار بغرض علاج وغیرہ بھارت میں ہے
اور ایک کڑور 20 لاکھ بنگالی
بھارت میں لوئر کلاس نوکریاں
دیھاڑی دا�� مزدور
عورتیں گھروں میں صفائی پوچا
جسم فروشی
اور بھیک مانگنے کا کام کرتیں ہیں
میں👆یہ سب نہ لکھتا
لیکن کُچھ چوتئیے فوراً ڈالر کا حساب کتاب لیکر بیٹھ جاتے ہیں
وہاں ڈالر اتنے کا
یہاں ڈالر اتنے کا
👆اینا ڈالر نال اپنی پین ویاہی😝
ابھی ایک ٹویٹری دوست ڈھاکہ سے ہوکر آۓ ہیں
مجھے اُنکے تھریڈ کا انتظار ہے
دیکھتے ہیں کہ وہ کیا بتاتے ہیں
ورنہ
ان شاء اللہ
میرا بھی ڈھاکہ کی سیر کا پروگرام ہے
اگر گیا
تو پھر میں خود واپس آکر آپکو بتاؤں گا
ویسے نہ بھی جاؤں
تو یوٹیوب بہت کُچھ بتا رہی ہے
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے
اور بہت آسانی سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں
کہ پاکستانیوں اور بنگالیوں کے living standards میں کتنا فرق ہے
جانی
پاکستانیوں کا living standerd بنگالیوں سے
اُس سے کہیں زیادہ بہتر ہے
جتنا پاکستانی کرنسی اور بنگالی کر��سی میں ڈالر کا فرق ہے
🤣🤣🤣
اب ہم آجاتے ہیں پانچ ہزار سالہ رکھنے والے بھائی ایران پر
مائی ڈیئر ایران
جب سے آپکے مُلک میں خمینی رجیم آیا
آپکے اور ہمارے تعلقات اتنے اچھے نہیں رہے
جتنا کہ ہونا چاہیے تھے
اسکی واحد وجہ تھی
کہ خمینی صاحب نے شیعت والی اُنگلی
جو دنیا بھر میں صرف مسلمان ممالک میں دینا شروع کی
یہی حرکات آپ نے پاکستان میں بھی شروع کیں
جس سے پاکستان میں فرقہ بازی خونریزی میں تبدیل ہوئی
اور ہزاروں پاکستانیوں کا معصوم خون بہا
کلبھوشن یادیو جیسے بھارتی ایجینٹس آپکا پاسپورٹ لیکر بلوچستان میں دہشت گردی کرنے آتے رہے
دیجیے پاکستان کی کوئی ایسی میثال؟
کہ پاکستان ایران میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہو؟
خمینی رجیم سے پہلے پاکستان کے سُنی اور شیعہ مذھبی اختلافات کے باوجود پُرامن زندگی گذار رہے تھے
کیونکہ تب شاہ ایران کی طرف سے ایسی کوئی سپورٹ پاکستانی شیعوں کو میسر نہیں تھی
مگر خمینی ازم کے بعد 50 سال سے یہ معاملات بہت بگڑے
ایران بھائی آپ 👈 قصور وار ہیں
پاکستان کی نسبت آپ بھارت کے بہت زیادہ قریب رہے
آپنے اپنی حالیہ جنگ میں
اپنا دوست بھارت بھی دیکھ لیا
بھارتی آپکے مُلک میں اسرائیلی ایجینٹس کا کردار ادا کرتے ہوۓ
آپ نے خود پکڑے
افغانی شیعہ بھی پکڑے
جس دن اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنا تھا
مودی اسرائیل سے میڈل لے رہا تھا
اور اسرائیل کو اپنا باپ کہہ رہا تھا
خامنہ ای کی تعزیت تک نہ کی
امریکہ نے بھارت گیا ہوا
ایرانی بحری جہاز ٹھوک دیا
بھارت ایک لفظ نہیں بولا
اور آپ نے پاکستان بھی دیکھ لیا
جسطرح آپکی اس جنگ میں
اس کڑے وقت میں
صرف پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ہوا
جسطرح پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت نے ایران کے لئیے دن رات ایک کئیے
انتھک محنت
جسطرح ہمارا آرمی چیف آپکے مُلک آتا جاتا رہا
جسطرح آپکی ایرانی قیادت کو فول پروف سیکیورٹی پاکستان نے دی+
ڈئیر دنیا
جنگ کیسے لڑنا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم لڑاکا ہیں
دشمن کی چوک میں دھوتی اتار دیتے ہیں
مودی سے پوچھ لو
صُلح کیسے کروانا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم صُلح سپیشلسٹ بھی ہیں
امریکہ ایران سے پوچھ لو
ہم تو بنا لڑے بھی
کسی کی ٹانگیں اُٹھا دیتے ہیں
USSR سے پوچھ لو
اُستادوں کا استاد
عامل باوا
پاکستان ❤️
😂😂😂
پوٹھوہارصحرابن رہا۔
—————————
پوٹھوہارخطےکوپینےکےپانی کی شدیدقلت کاسامناہےآئندہ دوچارسالوں میں یہ خطرناک بحران بن جائیگا۔
کیونکہ زیرزمین پانی کی سطح بہت نیچےچلی گئی بورسوکھ گئےنلکےجواب دےگئے
وجہ معاشرہ بھیڑچال ہےپوٹھوہارمیں ایک ٹرینڈچلاکہ سولرپرموٹر لگاؤسبزی پٹھےچاتہ اور فصل بہترہوتی ہےسولرپرصرف پوٹھوہارمیں زرعی زمینوں میں پچھلےدوسال میں لگنےوالی پانی کی موٹروں کی تعدادلاکھوں میں ہوگی اب یہ کیسےکام کرتی ہےنہ کوئی آن کرتاہے نہ آف یہ ساراسسٹم خودکارہے
روزانہ سورج کی روشنی کیساتھ سولرپلیٹس چارج ہوتےی ہیں موٹر خودبخود چل پڑتی ہےبورسےپانی نکال کرزمین میں ڈالتی جاتی ہےیہ سلسلہ بغیررُکےسورج غروب تک جاری رہتاہےیوں پلیٹوں کی چارجنگ ختم ہوتی ہےتوموٹرزیرزمیں پانی کھینچنابندکردیتی ہےگرمیوں میں یہ دورانیہ چودہ پندرہ گھنٹےبنتاہے
سوچیں چودہ پندرہ گھنٹے موٹربورسےآٹوپرزیرزمین پانی کھینچ کراوپرپھینک رہی ہےجس کابڑاحصہ ضائع ہوجاتاہےبخارات بن جاتاہےاور کچھ حصہ واپس زمین میں چلاجاتاہےلالھوں موٹریں اگر یہ کام روزانہ چودہ گھنٹے کریں توزیرزمین پانی کس تیزی سے کم ہورہاہےبارشیں ویسے کم ہوگئیں
ہردیہات میں ایک ہزارسےآٹھ دس ہزاربورموٹرزوس��لرپینلزموجود ہیں یہن انکےعلاوہ ہیں جوگھروں میں پینے کےپانی کی فراہمی کیلئے لگےہیں فرق یہ ہےکہ گھرمیں لگے سسٹم کوضرورت مطابق آن آف ہوتے ہیں پانی بےدریغ ضائع نہیں ہوتا
اب پوٹھوہاریوں کویہ بات کون سمجھائےکہ بھائی جہاں فصلوں کیلئےنہری پانی دستیاب ہےوہاں بھی فصل کوپانی لگانےکاایک شیڈول ٹائم فریم اوراوقات کارمقررہیں روزانہ چودہ پندرہ گھنٹے پانی نہ کسی فصل کوچاہیے نہ فائدہ دیتاہےآپ خودکشی کےراستپرگامزن ہیں کچھ عرصےبعد زمین فصل دینابندکردےگی اورصحراکیطرح آپ پینے کےپانی کوترسیں گے اب پنجاب حکومت نہ نوزتس لیااسکا نہ تدارک کیااسےشہروں میں تہڑے گرانےسےفرصت نہیں
ریلوے کا ڈیڑھ سوارب روپے کا خسارہ پنجاب ادا کرتا ہے، پنجاب نے اپنے صوبائی بجٹ سے آڑھائی سو ارب روپے سے لاہور پنڈی ٹریک نیا بنانے کے لئے دیا ہے، پچاسی فیصد ٹکٹ لے کر مسافر ریلوے میں پنجاب سے اور پنجاب کے اندر سفر کرتے ہیں۔ نوے فیصد یوٹیلیٹی بل کت ذریعے ٹیکس پنجاب کے صارفین سے اکٹھا ہوتا ہے۔ یہ جرم بھی شامل کریں پنجاب کے خلاف
”کشمیر“
سوشل میڈیا پر سیاسی چھتری تلے ایسے جاہلوں کے جتھے اور #ڈفرز گھومتے ہیں
جسکی حد نہیں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی ایک پلیٹ فارم ہے
آپکو کمیٹی سے اختلاف ہے
تو آپ کمیٹی والوں کو گالیاں نکالیں
کریں اُنکی ماں بہن ایک
اگر کوئی پاکستان یا پاک فوج کو گالی دیتا ہے
تو اُسکا مُنہہ توڑ دیں
مگر تمام کشمیری قوم کو گالی کیوں؟
کشمیر کو گالی کیوں؟
سوشل میڈیا پر آجکل صورتحال کُچھ یوں ہے
کہ مُلک دشمن تحریک انتشار جو ہر وقت اس موقع کی تلاش میں ہوتی ہے
کہ پاکستان میں کوئی واقع ہو
اور وہ آگ بھڑکائیں
کیونکہ یوتھیوں کی نسل ہی بیہودہ کنجروں کی ہے
وہ اس وقت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڑ میں وہی آگ بھڑکانے میں پیش پیش ہیں
آپ ان آگ بھڑکانے والے اکاؤنٹس کی لوکیشن تو دیکھ سکتے ہیں نا؟
تو مٹی کا تیل پینے سے پہلے
ایک مرتبہ اُس آگ بھڑکانے والے اکاؤنٹ کی لوکیشن تو دیکھ لیجیے
99% اکاؤنٹس کی لوکیشن
آوٹ آف پاکستان ملے گی
پھر اُسکی TL پڑھ لیں
اُسکی فولوئینگ دیکھ لیں
یوتھیا نکلے گا
اب اکاونٹ کے پیچھے کون کُتا بلا بھارتی یہودی مرزائی موجود ہے
کُچھ معلوم نہیں
اور اُن اکاؤنٹس کے لکھے کو لیکر آپ اپنے ہم وطن کشمیریوں اور پاکستا�� کی شہہ رگ کشمیر کو گالیاں دینا شروع ہوجائیں گے؟
کمال چوتیے ہیں آپ
آگے #ڈفر پٹواری
جنکے بارے میں کسی نے کیا خوب کہا ہے
کہ نہ تو یہ پڑھے لکھے ہیں
اور کوشش بھی نہیں کرتے
کامل جاہل
کیونکہ یوتھیے آگ بھڑکا رہے ہیں
تو پٹواریوں نے کشمیریوں کو گالیاں نکالنا شروع کر دیں
کھوتی دے بچیو
تہاڈا لیڈر نوازشریف کشمیر
اور کشمیریوں کو بہت پروموٹ کرتا ہے
آدھی سے زیادہ ریزرو سیٹس اُسنے ہمیشہ بٹ برادری ہی میں بانٹیں ہیں
ہمارا وزیراعظم کشمیری
نائب وریراعظم کشمیری
وزیراعلی پنجاب کشمیری
😂😂😂
دوسری بات کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے
پیپلزپارٹی کا سوشل میڈیا تو ایسا کُچھ نہیں لکھ رہا
جیسے تھرڈ کلاس ٹویٹس چوتیے پٹواری کر رہے ہیں
نہ تُمہاری کشمیر میں حکومت
وفاق میں بھی تُمہاری اتحادی پیپلزپارٹی ہے
پیپلز پارٹی خاموش ہے
تُسی بہتے مامے لگدے؟
اور آپ اُن پٹواری اکاؤنٹس کی بھی لوکیشن دیکھ لیں
جو کشمیریوں کو گالیاں دینے میں پیش پیش ہیں
ان اکاؤنٹس میں سے بھی زیادہ کی لوکیشن غیر ممالک کی نکلے گی
یعنی پٹواری اور یوتھیا سوشل میڈیا کی محاذ آرائی کی صورتحال کیا بنی؟
یوتھیے آگ بھڑکا رہے ہیں
کہ پاکستان غیر مستحکم ہو
پٹواری بھی ویسی ہی آگ اُگل رہے ہیں
جس سے پاکستان ہی غیر مستحکم ہوگا
یعنی دونو رج کے م چ ہیں
دونوں اینٹی پاکستان ایجینڈے پر ہیں
فرق صرف اتنا ہے
کہ یوتھیے سمجھ بوجھ کیساتھ اینٹی پاکستان ہیں
اور #ڈفر پٹواری محض ضد بازی میں
اب آجائیے کشمیری ایکٹوسٹس پر
خاص کر پٹواری کشمیری ایکٹوسٹس
انکی م چدی پڑی ہے
سوشل میڈیا سرکل اُنکا پٹوار خانہ ہے
اُنہیں ��مجھ ہی نہیں آرہی
کہ اپنی عزت بچائیں
یا پٹواریوں کو گالیاں نکالیں
یہی کھیل ہفتے بعد پھر شروع ہوگا
محرم آنیوالا ہے
ہر پارٹی میں شیعہ سُنی دونوں ہیں
پھر انکی آپس میں مذھبی لڑائیاں گالم گلوچ شروع ہو جائیگی
پٹواری پٹواریوں کو تلواریں ماریں گے
یوتھیے یوتھیوں کو
😂😂😂
کشمیر والے بھائی آپ بھی ذرا تحمل سے سُن لیں
گو کہ ریاست جموں و کشمیر کی 70% سے زیادہ آبادی مسلمان تھی
مگر سکھ ڈوگرہ نے افغانوں سے لڑ کر کشمیر فتح کیا
پھر تاج برطانیہ نے 75 لاکھ کے عوض راجہ گلاب سنگھ ڈوگرہ کو کشمیر بیچ دیا
اور کشمیر کو ریاست کا درجہ مل گیا
پاکستان بنتے وقت سو سال سے کشمیر پر سکھ ڈ��گرہ حکمران تھے
پاکستان بنا
مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت یا پاکستان میں ضم ہونے کے فیصلے پر کُچھ دیر کی
قائد اعظم نے کشمیر پر فوج کُشی کا حکم دیا
جسے ماننے سے اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف نے جرنل ڈگلس نے انکار کر دیا
تب اس وقت کی پاک فوج
جو کہ برٹس آرمی تھی
نے سویلین روپ میں پشتون لشکریوں کے ساتھ مل کر کشمیر پر حملہ کر دیا
کارگل کی طرح
اور ��تنا کشمیر آج پاکستان کے پاس ہے
یہ وہی کشمیر ہے
مطلب کہ یہ کشمیر ہمیں کوئی جہیز میں نہیں ملا
لڑ کر حاصل کیا ہے
جب پاکستان کشمیر پر حملہ آور ہوا
تو راجہ ہری سنگھ جو کہ کشمیری حکمران تھا
اُس نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے کہا کہ ہم مدد تب کریں گے
جب تُم اپنے آپ کو بھارت میں ضم کر دو
اور راجہ ہری سنگھ نے بھارت میں ضم ہونے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
تب دوسری طرف سے بھارتی فوجیں کشمیر میں داخل ہو گئیں
اُدھر کا حصہ بھارتی کشمیر کہلایا
اور ادھر کا حصہ پاکستانی کشمیر
بھارت اور پاکستان دونوں اپنے اپنے حصے کو آزاد کشمیر اور دوسرے کے حصے کو مقبوضہ کشمیر کہتے ہیں
78 سال ہو چلے
اس معاملے کو
تو میرے کشمیری بھائی آپ ریاست کہیں
چیخیں ماریں یا جو مرضی کریں
جتنا جتنا کشمیر بھارت اور پاکستان کے حصے میں ہے
یہ تو ہمیشہ انہی ممالک کے پاس رہے گا+
یہ ملک کیسے چل رھاھے،اس کی ایک جھلک ملاحظہ ھو۔
ٹی کے آر (طاھر خان) کو سی ڈی اے نے شکرپڑیاں میں ریسٹورانٹ کے لئے جگہ دی جس کا ریٹ نیچے درج ھے،یہ شخص 4 کروڑ سے زائد کا سی ڈی اے کا نادہندہ ھے،اس کے ریسٹورانٹ کو جب سیل کیا گیا تب اس نے مسلم لیگ نواز کے لوگوں کے بارے میں بکواس کی جھوٹے الزامات لگائے،پھر کیسے کسی وزیر کی سفارش پر اس کے ریسٹورانٹ کو بغیر 4 کروڑ 62 لاکھ ادائیگی کھولا گیا؟یہ ٹیکس چور یوتھیا کیا نظام سے اوپر ھے؟کیا سی ڈی اے اندرون کھاتا اس سے پیسے پکڑ رھی ھے؟حکومت کا سارا قانون غریب آدمی کے لئے ھے؟غریب کی ریڑھی اٹھاکر توڑ دی جاتی ھے اس کی سبزی فروٹ اٹھاکر لیجایا جاتا ھے تو اس ٹیکس چور کو کھلی چھٹی کیوں؟
🔴 یاماھا نے ایک خودکار توازن رکھنے والی موٹر سائیکل تیار کی ہے جو خود چل سکتی ہے اور اپنے مالک کے پیچھے بھی چلتی ہے۔
MOTOROiD 2 چہرہ شناخت، اشاروں سے کنٹرول، اور ایک فعال توازن نظام استعمال کرتی ہے جو بائیک کو بغیر سوار کے بھی سیدھا رکھتا ہے۔
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
وزیر اعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت اپلائی کرنے کیلئے اس لنک پر رجسٹریشن کریں اور اپنی درخواست جمع کروائیں 25 لاکھ سے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔
https://t.co/IR4nwwBA50
سرجی آپ لوگوں نے مل کر کراچی لاہور کی دو کمپنیوں کو پانچ لاکھ ڈالرز روزانہ پندرہ بیس سال کے لیے فلوٹنگ ٹرمینل کا کنٹریکٹ دے دیا کہ چاہے ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو لیکن ادائیگی ڈالروں میں روز کریں گے۔
اس وقت آپ کو دکھ نہیں ہوا جب عزت ماب اور دنیا کے سب سے سیانے عباسی صاحب سمری منظور کرانے کے لیے اسحاق ڈار سے لڑ رہے تھے۔
آپ لوگوں نے #SNGPL یا PS0 سے ٹرمینل بنوانے/اپریٹ کرانے کی بجائے روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز ان دو کمپنیوں کو دینا بہتر سمجھا۔
اب آنسو بہا رہے ہیں کہ یونٹ ساٹھ روپے کا ہوگیا ہے۔ اس یونٹ میں وہ لاکھوں ��الرز بھی شامل ہیں جو آپ نے روزانہ دینے کا معاہدہ کیا تھا کیونکہ قطر گیس سے بھی بجلی پیدا ہورہی ہے۔
آپ حکومت میں وزیراعظم یا وزیرخزانہ ہوں تو سب لٹ مار جائز ہے، آپ کو نکال دیا جائے تو سب اس ملک اور عوام کے ہمدرد ہو جاتے ہیں۔ برباد ہوگئے لٹ گئے۔ اپنا رول نہیں بتائیں گے کہ آپ نے کیا معاہدہ کیا تھا کہ دو پاکستانج کمپنیاں چودہ برس سے روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز لے رہی ہیں چاہے بند پڑا ہو ٹرمینل۔
یہ ہے آپ کی وزڈم اور اس ملک اور قوم سے محبت۔ صرف اپنی چونچ گیلی کرنے کی فکرہے سب کو۔
دو پاکستانی کمپنیاں پاکستان میں پورٹ پر ٹرمینل چلا رہی ہیں اور پاکستانی عوام دنیا بھر سے قرضہ مانگ کر انہیں پانچ لاکھ ڈالرز روزانہ دے رہی ہے اور دیتی رہے گی۔یہ تھے آپ سب کی وزڈم اور ملک اور عوام سے محبت۔ 👎
پاکستان میں چھ بیوٹی کریموں کے لائسنس معطل کر دیے گئے ہیں کیونکہ لیبارٹری ٹیسٹ میں ان م��ں پارہ (Mercury)، آرسینک اور جراثیمی آلودگی پائی گئی، جو جلد کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔
یہ کریمیں وقتی طور پر رنگ تو صاف کرتی ہیں مگر اندرونی طور پر جلد کو تباہ کرتی ہیں اور طویل
جواد نقوی نے میری فوج پر اُنگلی اُٹھائی
لے فیر ہُن میرے کولوں بانہہ لے
👇👇��
حُب خمینی میں
جواد نقوی نے
ایرانیوں کی غداری اور IRGC کے نکمے پن پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں
کوسی بھور دی
بلکہ کہنا چاہیے کہ
کوسہ بھور دیا
آپ نے اس معاملے پر سوشل میڈیا پڑھ لیا ہوگا+
یہ معمولی بات نہی کہ 331چھوٹے بچوں کو گندی سرنج سے ایڈز ہو گیا ہسپتال سے استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ است��مال کی ویڈیو آ گئی مگر ہو گیا کیا اب خبر بنے گی مریم نے سخت نوٹس لے لئے فلاں کو معطل کر دیا راتب خور درباری ڈھول بجائیں گے دیکھا یہ ہوتی ہے عوامی حکومت پھر ینگ ڈاکٹر میدان میں آئیں گے وہ ان معطل ہونے والوں کے لیے ہڑتال کر دیں گے
مگر اصل سوال دب جائیں گے قصور وار کو سزا نہی ہو گی ڈاکٹرز کے لائسنس نہی کینسل ہوں گے اور اس طرح یہ نظام چلتا رہے گا کل کہیں اور سے سکینڈل نکل آئے گا
آپ نے ہسپتالوں میں پاکستانی ڈاکٹرز کا حال سمجھنا تو میڈیکل تعلیم کا نظام سمجھیں کل ایم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ آیا اور حسب توقع فاطمہ جناح میڈیکل کالج میں وایس چانسلر خالد محمود گوندل کی بیٹی ٹاپ کر گئی ہےاس بچی کی پہلے دو سال میڈیکل میں پوزیشن نہی تھی پہلے دس میں بھی نہی تھی پھر باپ وائس چانسلر بنا اور حسن اتفاق سے یہ ٹاپ کرنے لگی ہم الزام نہی لگا رہے بس حسن اتفاق بتا رہے ہیں اور وہ بچی جو پہلے انٹری ٹسٹ ٹاپ کر رہی تھی اس نے پراسرار حالات میں چند دن پہلے خودکشی کر لی غریب والدین کی بچی تھی ماں لیڈی ہیلتھ ورکر تھی وی سی گوندل کی بیٹی کی کلاس فیلو تھی سوشل میڈیا پر الزامات لگے کہ وجہ یہ ٹاپ پوزیشن والا معاملہ مگر کوئی ایکشن نا ہوا
گوندل صاحب پہلے کنگ ایڈور میں وائس چانسلر تھے ریٹار منٹ کے بعد فاطمہ جناح میں لگ گے اب پھر امیدوار ہیں
8 اپریل
پاکستانی کی عظیم کامیابی کی خوشی میں
اگر 9 اپریل کو اڈیالوی حرامی کو
👇رسی سے 5 منٹ جھولا دے دیتے
تے قسمے خوشی دوبالا ہو جاندی
@ImranKhanPTI@PTIofficial#معصوم_خواہش
😂😂😂😂
یہ اسلام آباد نہیں،
یہ تہران ہے۔
وہ سارے جزباتی بیوقوف جو اپنی طرف سے ایران کے ہمدرد بن کر بیٹھے تھے، وہ حقیقت میں ایران کی قبر کھود رہے تھے۔ یہی اصل دجالی فتنہ ہے۔
جس پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے، وہی پاکستان حقیقت میں ایران کی خوشیوں کی وجہ بنا۔
🔴very important question raised by @RashidMaarouf
Did you know that Azerbaijan exports the largest quantity of crude oil to Israel, reaching about 50% of Israel's oil needs, and despite Azerbaijan being a country neighboring Iran, and despite that, Iran has not targeted Azerbaijani oil refineries and energy facilities as it does toward Arab countries? Does any of you have a logical and convincing explanation for why Iran has not attacked Azerbaijan until now, despite the short distance between the two countries? And likewise, despite the historical disputes and conflicts between them, where there is no good relationship or friendship between them?