لگتا ہے عمران ریاض خان کو لوگ 56 دنوں میں بھول گئے۔
عمران ریاض خان کے لئے آواز اٹھاتے رہیں کیونکہ وہ آج بھی پاکستان کے لئے لڑ رہا ہے
��گر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں ضرور کریں ۔
حکام کی جانب سے علی نواز اعوان کی رہائشگاہ کو منہدم کرنے اور ان کے گھر کے مرکزی دروازے کو گرانےکیلئےکی جانےوالی افسوسناک اور نہایت بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
ان کی ضعیف والدہ اور ان کی ہمشیرہ، معذوری کے باعث جن کا شمار خصوصی افراد میں ہوتا ہے، اس رہائشگاہ میں مقیم ہیں۔
اب تک کے اقدامات سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ PDM سرکار اخلاقیات نام کی کسی شے سے واقف نہیں مگر کم از کم اللہ کے غضب سے تو ڈرے جسے یہ اپنے ان فسطائی اقدامات کے ذریعے دعوت دے رہے ہیں۔
کالا سا گھونگٹ نکال کر دلہن بن جا تا ہے ، مریم نواز
پتہ نہیں باجی کونسی اندھیری شادیوں میں جاتی رہی ہے جہاں کالے سے گھونگٹ میں دلہن ہوتی ہے۔ ہم نے تو ساری عمر لال گھونگٹ میں دلہنیں دیکھیں ہیں۔
یہ باجی نے کس چیز کا نام شادی رکھا ہوا ہے ؟
آج اس حکومت نے نواز شریف کو نااہلی کے خلاف ریلیف دینے کیلئے چوری ترمیم کروائ، انھوں نے پھر ثابت کیا یہ کتنے بڑے فراڈ ہیں، نواز شریف کی نااہلی آرٹیکل 184(3) کے تحت ہوئ عام قانون سے آپ اس کو کیسے بدل سکتے ہیں، نواز شریف آ کر ٹرائیل کا سامنا کریں چور دروازے استعمال کرنا بند کریں
Our jalsa at Minar-i-Pakistan last night. Despite all the blockades, people came in huge numbers. They have broken their shackles of fear to move forward in our movement for Haqeeqi Azadi & Rule of Law.