چوتھا قدم: Pinterest پر پِنز بنائیں اور شیئر کریں
اب آپ کو Pin Maker کے ٹول کی مدد سے پِنز تیار کرنے ہوں گے۔ آپ کو جو ٹائٹل منتخب کیا ہے، اس کے مطابق Generate Pins کا آپشن منتخب کریں، اور یہ ٹول آپ کو دلکش پِنز فراہم کرے گا جن میں SEO ڈسکرپشن، ٹیگ اور دوسرے اہم عناصر شامل ہوں گے۔
ان پِنز کو آپ Pinterest پر اپلوڈ کریں، چاہے آپ کے پاس 0 فالوورز ہوں۔ یہ پِنز اپنے ٹرینڈنگ اور SEO آپٹمائزڈ مواد کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ویوئرز کو متوجہ کریں گے۔
وہاں Pinterest پر اپلوڈ کرنے کے بعد، آپ کے پِنز پر کلک ہونے کی تعداد بڑھنے لگے گی اور اس سے آپ کی آمدنی کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
صبح صبح 2000 فالورز کا اضافہ کریں ❗️
✅ جن دوستوں کے فالورز 18k سے بھی کم ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کر کے اپنا اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں👍
✅ ری پوسٹ والوں کو لازمی فالو کریں۔ ❗️🔥💫