@siasatpk@Shamylaroy This is a people's budget. Investment is essential for the growth of any country's economy. Contrary to false claims circulating on social media, Shamaila Rana has absolutely no connection to this statement. Her name has been misused solely to gain views and likes, regretted .
شکرِ الحمدللہ یومِ عاشور کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن اور منظم طریقے سے پایۂ تکمیل کو پہنچے ہیں جس پر ہم اپنے پروردگار کے شکر گزار ہیں۔ان جلوسوں کے دوران 24 گھنٹے فعال رہنے کے بعد اب ضلعی انتظامیہ اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بغیر کسی وقفے اور تھکن کے فیلڈ میں صفائی کا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ تمام روٹس کی فوری صفائی، کوڑے کرکٹ کا مکمل خاتمہ، سڑکوں کی دھلائی اور چونا چھڑکنے کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جا چکا ہے۔
@siasatpk@Shamylaroy This is a people's budget. Investment is essential for the growth of any country's economy. Contrary to false claims circulating on social media, Shamaila Rana has absolutely no connection to this statement. Her name has been misused solely to gain views and likes, regretted .
شکریہ شہباز شریف
عارف لوہار جیسے پاکستانی 🇵🇰 فنکاروں نے ایک سنجیدہ اپیل کی ہے کہ عالمی حالات اور ایران جنگ کے باوجود ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رکھنا حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اب ہماری باری ہے کہ ہم بچت کو اپنائیں۔ اس قومی شعور کو اجاگر کرنے میں عطاء اللہ تارڑ کی کاوشیں نمایاں ہیں۔
@MOIB_Official@TararAttaullah
سیاسی دشمنی میں اندھے یہ ضمیر فروش محض ویوز اور ڈالروں کے لالچ میں وطنِ عزیز کے خلاف بولنے کو اپنا دھندا بنا چکے ہیں۔ ان کا واحد مقصد وہ گندا جھوٹ بیچنا ہے جو ریاست کے خلاف زہر اگل کر حاصل ہوتا ہے۔ ایسی بے حس اور حب الوطنی سے خالی سوچ پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے یہ خبیث جھوٹ بول کر اپنے ہی ملک کو بدنام کررہا ہے ۔ تمام محبِ وطن دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسے فتنہ انگیز ٹویٹس پر براہِ راست جواب دینے، بحث کرنے یا کمنٹ کرنے سے مکمل بچیں، کیونکہ آپ کا ایک ری ایکشن بھی ان کی Reach بڑھا دیتا ہے اور ان کا جھوٹ مزید لوگوں تک پھیلتا ہے۔ اس جھوٹ کی دکان کو تالا لگانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ لے کر تصویر کی صورت میں اپلوڈ کریں اور اس پر اپنی بات لکھیں۔ اس طرح ان کے لنک کو شہرت نہیں ملے گی اور ان کا پروپیگنڈہ خود بخود دم توڑ دے گا۔
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
میں اسرائیل کے خلاف اس مذمتی قراردا پیش کرتی ہیں
آپ خان سانپ یا پی ٹی آئی ورکرز کے اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ایک ٹویٹ کروادیں
میڈم شمائلہ رانا نے لائیو شو میں یوتھیے شفیق جان ناکو چنےچ بوا دیے 🤣✌️
@Shamylaroy
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی ، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل لابی کے خلاف ٹویت کرکے دکھاؤ۔ میں چیلنج کرتی ہوں۔ یہ میرے ایمان کا حصہ ھے غزہ کا فلسطین کا ساتھ کھڑا ہونا۔ مگر تم عمران خان سے یہودی لابی کے خلاف ٹویٹ کرواؤ
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا شفیع جان کو چیلنج
اسرائیل کے خلاف قرارداد لانے پہ شفیع جان ترجمان تحریک انصاف کا شمائلہ رانا کی عمل کی تعریف ، مگر شمائلہ رانا نے کہا ایک ٹویٹ آفیشل اکاوئنٹ ے اسرائیل لابی کے خلاف کرکے دکھاؤ۔
Pakistan marks a historic milestone in healthcare with the development of its first state-of-the-art public cancer facility. The Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research, Lahore, completed in record time, is set to transform cancer care across the country.
Bringing comprehensive treatment under one roof, from advanced diagnostics and laboratory services to radiology, LINAC-based radiation therapy, and surgery, the institute is equipped with world-class technology and facilities.
This is more than a hospital; it is a new era of public service.
صدی کی بڑی خبر !!⛑️
پیرنی کو پتہ چلا کہ اقتدار جا رہا ہے ،
اس نے شہباز گل سے خفیہ میٹنگ کی ،
شہباز گل سے 804 کی تمام گندی وڈیوز ، فوٹوز ، پانچ کروڑ دے کر خریدیں !
پیرنی کا خیال تھا کہ جب یہ مجھے چھوڑے گا تو یہ سامان دکھا کر لمبی دیہاڑی لگاؤں گی !
اب وہ سامان دبئی میں ایک خاتون کے پاس ہے ! شکریہ
شمائلہ رانا رکن قومی اسمبلی کا شفیع جان کو چیلنج!
میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لیکر آونگی، آپ عمران خان کے ٹویٹر اکاوئنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کروا کے دکھائیں، ٹرمپ کو مبارکباد، پاک فوج کے خلاف اور یہودی ساس کے مرنے پر تعزیت کی ٹویٹ تو آجاتی یہ نہیں آنی۔