وزیر اعظم شہباز شریف
کراچی پہنچ گئے
"آپ ایک ایسے وقت میں پاک بحریہ میں شامل ہو رہے ہیں جب ایک گہری تبدیلی اور بے مثال مواقع موجود ہیں
جیسے جیسے میری ٹائم ڈومین تیار ہو رہی ہے، بحریہ جدید ٹیکنالوجیز، مصنوعی ذہانت اور بغیر پائلٹ کے نظام کو اپنا رہی ہے۔
تاکہ سمندروں اور اس سے باہر ابھرتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے۔
عزم، حوصلے، نظم و ضبط، دیانت اور وفاداری کی قدروں میں، اور پاک بحریہ کو اس سے زیادہ مضبوط اور ممتاز بنانے کے لیے کوشاں رہیں ۔
جب آپ اس عظیم پیشے کا آغاز کرتے ہیں،
ہمیشہ یاد رکھیں کہ پرسکون پانی کسی ملاح کا امتحان نہیں لیتا، اور نہ ہی صاف ہوائیں ایک کپتان کی تعریف کرتی ہیں اور یہ سمندر کی فتح ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر، کراچی میں 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن (ایس ایس سی) کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل اباد سےمسلم لیگ ن کے کارکن کی گزارش
وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور وزیر صحت عمران نظیر صاحب سے گزارش ہے میری والدہ کو گردوں کا مسئلہ تھا جس کی وجہ سے سٹنٹ ڈالا گیا تھا اب سٹنٹ کی وجہ سے طبیعت بہت زیادہ خراب ہو رہی ہے برائے مہربانی الائیڈ ون ہسپتال سے علاج کروانے کی گزارش ہے
اسرائیلیوں کے نطفے سے پیدا ہونے والا قاسم پاکستان کے خلاف اپنی اسرائیلی ماں کے ہاتھ کی لکھی ہوئی تقریر پڑھتا رہا
اور یوتھئے لڈیاں ڈال رہے ہیں ۔
لکھ لانت تاڈے شعور تے
#EconomicSabotage
جی ایچ کیو حملہ کیس:
عمر ایوب،
شبلی فراز،
مراد سعید،
ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
سزا پانے والے دیگر ملزمان میں زرتاج گل، احمد اظہر، شہباز گل، محمد احمد چٹھہ، کنول شوذب و دیگر بھی شامل، جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
شکریہ قائد محمد نوازشریف آپ کے تاریخی فیصلہ کی وجہ سے آج ہم ایٹمی طاقت ہیں ۔
ہمارے پاس UAE ، قطر سعودی عربیہ کی طرح تیل کے زخیرہ تو نہیں ہے لیکن نوازشریف صاحب کے فیصلہ کی وجہ سے ہم آج ایٹمی قوت ہیں اور ہمارے پاس jF17 جیسے جہاز ہیں 🤝🦾
انڈیا کے ساتھ جنگ ہو تو تم انڈیا کے ساتھ کھڑے تھے
افغانستان کے ساتھ جنگ ہو تو تم افغانستان کے ساتھ کھڑے ہو
پھر بھی تم کہو کہ ہم محب وطن پاکستانی ہیں
اور ہم مان لیں
#اچھا_جی
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ (@MaryamnSharif)، ملتان کے شہریوں کی جانب سے ایک اہم گزارش!
رمضان المبارک میں تراویح کے بعد صحت مند سرگرمیوں کے لیے ملتان کا تاریخی "عام خاص باغ" ایک بہترین جگہ ہے، لیکن یہ رات 9 بجے ہی بند کر دیا جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے تراویح کے بعد واک کرنے والے شہری پریشان ہیں۔
آپ سے درخواست ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور PHA ملتان کو ہدایت جاری فرمائیں کہ رمضان کے دوران پارک کے اوقات کار رات 10:30 تک بڑھائے جائیں تاکہ عوام افطار اور عبادات کے بعد سکون سے چہل قدمی کر سکیں۔
امید ہے کہ آپ ہماری اس چھوٹی سی مگر اہم ضرورت پر توجہ دیں گی۔
@MaryamnSharif، @GovtofPunjabPK@CMComplaintCell