We are blessed to occupy this amazing planet with the most beautiful species. They are with us in this journey of life, same destination but different ways. #Leopard#Snowdrop
@sarataseer Sorry boy,we ,as a society, are ashmed. You could not tolerate the insult of your sister and stood against the rogue and powerdrunk elite. This state protects the killers and murderers. #SharukhJatoi
Those who contemplate the beauty of the earth find reserves of strength ... There is something infinitely healing in the repeated refrains of nature - the assurance that dawn comes after night, and spring after winter. #nature
@ImranRiazKhan عمران ریاض خان صاحب محترم آپ خودار باشعور سمجھ دار ایمان دار دانشور صحافی ہیں
پاک پروردگار آپکو اور آپکی پوری فیملی کو اپنے خاص حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین #ImranRiazKhan
@digitalchirrya کھبی گھڑی کھبی ُانگلی، یہ اِن کی کُل سیاست ہے۔۔۔۔ لوگوں کے چالیس چالیس ارب کے کیسز پڑھے ہوۓ عدالتوں میں۔ پرسوں ضمانت میں توسیع ہوئ ہے۔ توجہ ہٹانا ہے تو کچھ اچھا کرکے دکھائیں۔ گھڑیوں اور ُانگلیوں سے یہ قوم کافی آگے نکل چکی ہے۔ @MaryamNSharif
@ShandanaGulzar اندھی عقیدت و تقلید، اٹل یقین اور قطیعت انسان کو بونا بنا دیتے ہیں، سچ کی کھوج اور جستجو سے ہی بلند قامت بنا جا سکتا ہے. #ImranKhanForPakistan
@OryaMaqboolJan انشاءاللہ۔ مولانا صاحب زرداری آور مریم نواز کے مدد سے پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرنے میں کامیاب ھوجاے گا۔ زرداری تو پہلے ہی سے اسلامی نظام لانے کے لئے کام کر رہا ھے۔ #ImportedGovernment
@SMJKLeghari صدر ایوب خان نے 7 ڈیم بنائیں 43 سال بعد 3 ڈیم بن رہے ہیں. درمیان کے 42 سال میں صرف اور صرف جیالے اورپٹواری بن رہے تھے جو ترقی کرکے بھکاری بن چکے ہیں. #Imported_Hakoomat_Namanzoor