لاہور رنگ روڈ کی ساڑھے چار منٹ کی یہ ریکارڈنگ میں نے خود کی ہے۔۔ آپ یہاں گھنٹوں بھی کھڑے رہیں تو یہی مناظر ہوں گے۔ ن لیگ کے لائق و فائق دوست رنگ روڈ کی ڈرون فوٹیج بنا لیتے تو مقبولیت کا پرسیپشن تبدیل کر سکتے تھے۔
بہرحال جلسہ تاریخی ہونے جا رہا ہے 👍
ہمارا وزیراعظم قومی صحت پروگرام تو 2015 سےمتعارف کروا دیا گیا تھا۔ پی ٹی آئی نے اسکا نام تبدیل کیا، بےنظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کیا، کامیاب نوجوان پروگرام کا نام تبدیل کیا۔ قوم کے محسنوں سے ایسے کریڈٹ نہیں چھینے جا سکتے۔