یہ مریدکے میں لوگوں کو شہید کرکے سمجھتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے ڈر جائیں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ میں جب بھی احتجاج کی کال دوں گا، پہلے سے زیادہ لوگ نکلیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#SohailAfridi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اپنی خباثتوں، بےشرمیوں، بےغیرتیوں، حرام کاریوں
کو
اللہ کے پاک نام سے جوڑنا اور سرعام اس کا اظہار کرنا
صرف
دنیاوی طور پر ہی قابل پکڑ نہیں بلکہ ڈائریکٹ اللہ سے بھی جنگ ہے
اور
وہی اس خرامخور ٹولے کا عبرتانک انجام دکھائے گا جو رہتی دنیا تک مثال رہے گا
انشاءاللہ
اٹینشن کی طلب ایک ناقابل علاج مرض ہے اور آپ کے کمنٹس/گالیاں اس مرض کے لیے بہترین غذا ہیں
لہذا
ایسے “نام نہاد ٹارزن” کو مکمل اگنور کیجیے
۔۔
“زیادہ ضروری ہو تو سکرین شاٹ کا استعمال کیجیے”
رسول اکرم صلی اللہ علیۂ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دوسروں کی باتیں سننے کے لئیے کان لگاتا ہے تو قیامت کے دن اس کے کان میں پگھلایا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا ۔لوکوں کے فون سننے انہیں ریکارڈ کرکے انہیں خوفزدہ اور بلیک میل کرنے والے روز حشر اپنا انجام سوچ لیں
Video : https://t.co/OiT0ia01IO
"کوئی بھی یہ اعدادوشمار قبول کرنے کو تیار نہیں، جب آپ اس طرح کے کام کریں گے۔ 2.6 فیصد شرح ترقی دکھاکر آپ نے کونسا تیر مارلیا جو آپ کو یہ گڑبڑ کرنا پڑی؟ساری دنیا کو پتہ ہے کہ کنسٹرکشن سیکٹر بیٹھا ہوا ہے تو کیسے نیگیٹو سے پازیٹو ہوگیا؟"۔ کیا حکومت نے 2.6 فیصد شرح ترقی بھی اعدادوشمار میں گڑ بڑ کرکے دکھائی؟ سنئے شہباز رانا سے
عمران خان کی القادر کیس میں سزا کے خلاف اپیل جنوری سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے،عمران خان کی بہنوں اور پارٹی کے دباو کے بعد بالآخر 15 مئی کو پہلی سماعت ہوئی،15 مئی بروز جمعرات کو قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی اگلی سماعت 21 مئی بروز بدھ کو کرنے کا عندیہ دیا لیکن کیس نہ لگایا،پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے چیف جسٹس سے 21 مئی بروز بدھ کو ملاقات کی تو انہوں نے سوموار 26 مئی سے شروع ہونے والے ہفتے میں کیس لگانے کی یقین دہانی کرائی،اب اگلے ہفتے کی کاز لسٹ جاری ہو چکی ہے لیکن اس میں عمران خان کی سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہیں ہوا،حیران کن طور پر پی ٹی آئی کے 98 فیصد ایم این ایز،ایم پی ایز،سینیٹرز،ٹکٹ ہولڈرز،وکلا اور لیڈرز کے ٹویٹر اکاونٹس اس معاملے پر مکمل خاموش ہیں،
پی ٹی آئی کے لیے اس وقت سب سے کم اہمیت کا معاملہ عمران خان کی رہائی کا سب سے اہم کیس ہے،اسی طرح نو مئی کیس کی ضمانتوں کے کیس میں بھی جسٹس شہباز رضوی تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں،ایک بار بنچ ٹوٹ چکا لیکن پی ٹی آئی اس ایشو کو بڑا ایشو نہیں بنا سکی۔۔۔۔یہ کرائیں گے عمران خان کو رہا؟؟؟؟؟
استغفراللّه۔ فرعون کے بارے میں بچپن سے پڑھتے، سنتے آئے ہیں لیکن اس کے عبرت ناک وجود کو جتنی بار دیکھو، خدا کے قہر سے خوف آتا ہے کہ ظلم اور تکبر کا کیسا برا انجام ہوا۔
آج الیکشن کمیشن نے TLP کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھی تسلیم کر لیے ہیں۔ اس سال PPP، PML-Q، اور JUI-F کے بھی انٹرا پارٹی انتخابات ہوئے، اور الیکشن کمیشن نے تمام جماعتوں کے انتخابی نتائج بغیر چوں چرا کے قبول کر لیے۔ لیکن اس الیکشن کمیشن کی منافقت اور ریاست کی سہولت کاری دیکھیں کہ یہ دو سالوں سے PTI کے انٹرا پارٹی انتخابات پھنسا کر بیٹھا ہے۔ وہ جب بھی الیکشن کرواتے ہیں، یہ نہیں مانتا، اور اسی انٹرا پارٹی الیکشن کو جواز بنا کر ریاست کی سہولت کاری کرتے ہوئے بدترین آئین شکن قاضی نے الیکشن 2024 سے پہلے ایسا ماحول بنایا کہ سکرپٹ کے عین مطابق PTI سے انتخابی نشان تک چھین لیا گیا۔ امیر عباس
@ameerabbas84 #QaziFaezIsa #ElectionCommission
https://t.co/JwhdvprTwI
بیرسٹر علی اشفاق نےخلوص ، محنت اور جانفشانی سے میرا مقدمہ بلا معاوضہ لڑا ہے ۔ میں خود قانون کا طالب علم ہوں ،لیکن ان کی مہارت نے مجھے حیران کر دیا۔وہ ایک باوقار اور اصولوں کے پاسدار شخص کی علامت ہیں ۔ بیرسٹر صاحب نے تاریخ کے صفحات پر اپنا لازوال نقش ثبت کر دیاہے
میں آج اپنے گھر کوئٹہ آرہا تھا۔ نا کوئی احتجاج تھا، نا ریلی تھی۔ مجھے اپنے گھر آنے سے روکا گیا۔ اگر میں اپنے گھر نہ جاوں گا تو میری حیثیت کیا ہوگی؟ میری پہچان کیا ہوگی؟ میری وابستگیوں پہ اعتراض ہے۔ اگر میں اپنی وابستگیوں سے مکر جاوں گا تو میری پہچان کیا رہے گی؟ میری حیثیت کیا ہوگی؟ میرے نظریات پہ معترض ہیں۔ اگر میں اپنے نظریات سے منحرف ہوجاوں گا تو میری حیثیت کیا رہ جائے گی؟ میری پہچان کیا ہوگی؟ سالار سلطان زئی
@MeFixerr #SalarSultanzai
https://t.co/zHSy8TAi7r