یہ لوگ اب Form 45 تبدیل کر رہے ہیں،
میں نے الیکشن کمیشن کے آفس میں دیکھا کے بوریاں بند پڑی ہوئیں ہیں اور Form 45 وہاں پھینکے ہوئے ہیں، میں نے DRO سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس نے کہا کہ یہ ضائع ہیں،
کامران بنگش کی اہم نیوز کانفرنس
🙏توہین قرآن🙏
قاضی فائز عیسٰی حدود اللہ سے تجاوز مت کرو. اگر تم توہین عدالت برداشت نہیں کر سکتے تو ہم توہین رسالت برداشت نہیں کر سکتے، وکلا کا قاضی فائز عیسی کے فیصلے کیخلاف احتجاج.
10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records.
We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
ضلع کُرم کے رہائشی ولی خان کا راولپنڈی پولیس کی حراست میں قتل انتہائی قابل مذمت ہے اور پاکستان کے ہر شہر میں پشتونوں کا قتل شائد ثواب سمجھ کر کیا جاتا ہے کیونکہ ہر روز ایسے واقعات سامنے آتے ہیں لیکن کبھی کسی قاتل کو سزا نہیں دی گئی ہے
#StopStateTerrorism
تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔
زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔
میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
ریحان زیب خان نے پچھلے دنوں باجوڑ بم دھماکہ کے بعد کہا تھا کہ اگر آپ نے الیکشن نہیں کروانے تو پختونوں کا خون بہانا کیا لازم تھا ؟
اور آج ریحان زیب خان کا ہی خون بہا دیا گیا 💔😭😭
اگر مجھے خان صاحب نے طلب کرنا ہوتا تو ہمارا طریقہ کار یہ ہے کہ سارے کمانڈز ڈائریکشن تھرو سیکٹری جنرل جاری ہوتے ہیں اور سیکٹر ی جنرل مجھے اطلاع کر دیتا ہے۔ مجھے شک ہے کہ شاید یہ میڈیا میں کسی نے ویسے ہی ایک سنسنی پیدا کرنے کے لیے کیا ہے ۔ کیونکہ ہمارے طریقہ کار میں کبھی اپ نے ایسا نہیں دیکھا ہوگا۔
ایک شخص بلا وجہ مجھ پر اٹیک کرتا ہے پھر عزت تو ختم ہو گئ وہ کس لیے میڈیا میں میرے خلاف بولتے ہیں وہ چاہتے ہیں ورکرز اور میرے درمیان بد اعتمادی پیدا ہو۔