Walidat e imam Hussain a.s mubarak 💖
شہنائے کرب و بلا
دینِ محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کو زندہ رکھنے والے کی آمد بہت پر امام مہدی علیہ السلام و تمام اہل بیت کو مبارک 💞💗
Kindly recite 1 time surah fateh and surah kusar 3 time .. 💖
یکم شعبان المعظم ❤️
ولادتِ بی بی زینب بنت علی (س) مبارک ہو۔ علی کی بیٹی 🙌ثانیِ زہراء (س)❤️حسن ع کی بہن ہمسفرِ امام حسین علیہ السلام ❤️
عباس علمدار علیہ السلام کی لاڈلی کربلا کو زندہ رکھنے والی امام زین العابدین علیہ السلام کی حفاظت کرنے والی سکینہ کو دلاسہ دینے والی۔ 💗