اس کم عمر خوبصورت نوجوان اسامہ ندیم ستی کو کل رات اسلام آباد پولیس کے کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے 22 گولیاں مار کر شہید کر دیا، ظلمو بربریت کی ابتہا ہے
بظاہر یہ معاملہ محض غلط فہمی نہیں لگتا، اس واقعہ کی غیر جانبدارانہ جوڈیشل انکوائری کی ضرورت ہے