Cong8s @realDonaldTrump, new Prsdnt of US. Hope u 'l reverse harmful actions of Biden. In Pak worst outcomes influenced by him include corrupt govt, HRs violations, n imprisonment of popular leader, @ImranKhanPTI. Trust u 'l help make Pak better by adresing these grave issues.
شاہد خاقان عباسی اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈونٹ لینے گے تو وہاں ایک خاتون نے "سارا ٹبر چور ہے" کی جگت لگا دی تو شاہد خاقان کی اہلیہ بولی کہ اب یہ ان میں نہیں ہے۔😁
@soldierspeaks میرے منہ میں خاک! اگر یہ خان صاحب کی جان لے لیں تو بھی بتاتا جاؤں مجھ جیسے لاکھوں ورکر ہیں جو سیاست سے تو کنارہ کشی کرلیں گے مگر خان سے بے وفائی کرنے والوں کو لیڈر کبھی نہیں مانیں گے ۔
2
@soldierspeaks تحریکِ انصاف اب ایک پارٹی نہیں نظریہ ہے، اور وہ نظریہ جس کے روحِ رواں خان صاحب ہیں ۔ لہذا پی ٹی آئی کے تمام نام نہاد رہنما اگر اپنا سیاسی کیریئر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس حرکت سے باز رہیں کیونکہ خان کی جگہ نہ وہ لے سکتے نہ عوام مانے گی، الٹا اپنے لیے ذلت سمیٹیں گے ۔
1
@ThePowerOfPTI علی امین کے اس دن کے بیک فُٹ پہ جانے کے بعد اب ہر چیز مشکوک لگ رہی ۔۔ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ خان کے متبادل کے طور پر لایا جا رہا ہو ۔۔ یہ الگ بات ہے کہ عوام خان کے آگے کسی کو بھی کچھ نہیں سمجھتی
@RailwaysGovPk When cancelled tickets amount would be refunded, I got my ticket cancelled due to train cancelation on 26th Aug. Still waiting for money to be refunded.
@HamidMirPAK بغضِ عمران میں مبتلا شخص کو یہ اللہ کی طرف سے سزا ہے کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد بھی سر پیٹتا رہتا ہے، جنرل ظہیر نے پی ٹی آئی میں شمولت اختیار کرلی اور کسی بھی ریٹائرڈ فوجی کو یہ پورا حق حاصل ہے کہ وہ کوئی بھی سیاسی جماعت جوائن کرے، کیا نون لیک میں کوئی ایکس سروس مین نہیں تھا؟؟؟