﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا الٰہی!
ہمارے وقت میں برکت عطا فرما
ہمیں فضول مشاغل سے بچا
اورہر لمحہ اپنی اطاعت میں گزارنے کی توفیق دےہمارے گھروں میں محبت، سکون،رحمت اور دین کی خوشبو قائم رکھ
اور انہیں اپنی برکتوں سے بھر دے۔
@Hudaa_1122
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر پاکستان ❤️
جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯