اگر آپ تک اے آر وائی نیوز کی نشریات نہیں پہنچ رہی ہے تو ابھی اپنے علاقے کا نام، شہر اور کیبل آپریٹر کا نام کمنٹس میں لکھیں
Watch ARY News LIVE on the following links:
YouTube: https://t.co/oKb4meHnhI
Website: https://t.co/UOVo32N33F
#ARYNews#PakistanKiAwazARY
@pti_dewani سورة البقرة - Ayat No 74
پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت ہوگئے بعض پتھروں سے تو نہریں بہہ نکلتی ہیں ، اور بعض پھٹ جاتے ہیں اور ان سے پانی نکل آتا ہے ، اور بعض اللہ تعالیٰ کے ڈر سے گر گر پڑتے ہیں اور تم اللہ تعالٰی کو اپنے اعمال سے غافل نہ جانو ۔
پاکستانی میڈیا کی ستم ظریفی آخریہ ایسے ایونٹس اور شخصیات ہی نظر انداز کیوں ہوتے ہیں پذیرائی کیا مینار پاکستان جیسے واقعات اور ٹک ٹوکرز کے حصے میں ہی آتی ہے
85 ممالک سے مقابلہ جیت کر آیا یہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہےلیکن
اسے بڑےمیڈیا ماوسز نے سرپر نابھایا نا ہار بہنائینگے😢
کسی گلی، سڑک پر کوئی موبائل فون سڑک کے کنارے پڑا ہوا ہے اور لائٹ جل رہی ہے،
مت بھولنا کہ یہ ایک چال ہے! یہ سگریٹ جلانے والے لائٹر کی لائٹ کو موبائل کی کیسینگ کے نیچے رکھ کر آپ کو پھنسائیں گے۔ اور چھیننے والا قریب ہی ہوگا.
آپ رکیں گے تو پلک جھپکتے ہی سب کچھ چِھن جائے گا
پبلک میسیج
سے اس کی ایک تکلیف دور کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کرتا ہے ۔ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس ( کے عیبوں ) کی پردہ پوشی فرمائے گا ۔
Sahih Muslim#6578
Status: صحیح
https://t.co/D6UvFDDCGO
سالم نے اپنے والد سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے ( ظالموں کے ) سپرد کرتا ہے ۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے ۔ جو کسی مسلمان
💥ShibaDragon🐍💥
If you missed Shiba Inu you don't want to miss ShibaDragon ($SHIBAD).
ShibaDragon is your next BSC Moonshot.
It combines Reflections, NFTs and PTE Games all together.
🔥🔥Shilling & Whitelist Contest Now Live🔥🔥
#Pinksale#shibainu#PRESALE#BSCGem
💥ShibaDragon🐍💥
If you missed Shiba Inu you don't want to miss ShibaDragon ($SHIBAD).
ShibaDragon is your next BSC Moonshot.
It combines Reflections, NFTs and PTE Games all together.
🔥🔥Shilling & Whitelist Contest Now Live🔥🔥
#Pinksale#shibainu#PRESALE#BSCGem