@mohsin__zaid کیا بات ہے آپکی۔۔کیا لاجواب سوچ ہے۔۔۔ذرا حقیقی دنیا میں آئیں ۔۔۔پندرہ ہزار میں ایک ٹیچر اپنی اخراجات کسی پورے کرے گا ۔گرمیوں میں ایک عام گھر کا بل 10 ہزار تک آ جاتا ہے۔۔اب باقی پانچ ہزار میں وہ ٹیچر سارا مہینہ گزارے گا۔۔کیا کہنے
@Badass1ZQ1 جی میرے خیال میں adult لوگ بھی جب18+ کونٹینٹ پرھتے ہیں۔۔۔تو بچوں کی طرح behave کرنے لگتے ہیں۔۔میرے خیال میں وہ ایموشنلی adult نہیں ہوتے ۔صرف عمر کی حد تک adult کیٹیگری میں آ جاتے ہیں۔