بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کا نیا سلسلہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ وقت آگیا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بات چیت کے ذریعے تنازع�� کشمیر کے حل کی جانب پیش رفت کا احساس کرے۔
⭐️ آج کی پروموشن لسٹ کا حصہ بننے کے لیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
⭐️ روزانہ کی طرح آج بھی 5 لسٹ پوسٹ کی جائیں گی اور زیادہ سے زیادہ اکاونٹس پروموٹ کئے جائیں گے۔
🚩 نوٹ: صرف وہی اکاونٹس پروموٹ کئے جائیں گے جو ریٹویٹ کریں گے اور Yes کمینٹ کریں گے
🔔 ہمارا نوٹیفیکیشن آن کریں