عمران خان کا ویژن اور خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹروں کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی دفعہ Endoscopic Cardiac Surgery بغیر سینا چاک کئے ممکن ہوا۰ یہ پاکستان میں اس نوعیت کا پہلا پروسیجر ہوا ہے۰
اہم بات یہ ہے عمران خان کی حکومت میں یہ علاج مفت ہے۰
Endoscopic cardiac surgery another milestone for PIC - Newspaper - https://t.co/4idFk2tzJ5 - https://t.co/TlJ3dxMHuX
Imran Khan was a great player precisely for that reason. He got Indian umpires for Pakistan’s home series against the mighty West Indies in 1986-97 long before the world heard the word neutral umpires as he wanted to beat West Indies fair and square.
And for that 1989 series against India he got English umpires which again was unheard of.
Imran was Imran boss
آپ نے ایک بات نوٹ کی؟
اس بار عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ہاتھ اپنی عوام کے لیے کوئی پیغام نہیں بھیجا۔ کیونکہ پیغام زندہ قوموں کے لیے ہوتا ہے۔ مُردوں پر صرف فاتحہ پڑھی جاتی ہے۔
1979 میں ایران کی ڈھائی ہزار سالہ بادشاہت صرف 14 دنوں میں زمین بوس ہو گئی۔
شاہِ ایران، جو کبھی امریکا کا قریبی ترین اتحادی تھا، جلاوطنی پر مجبور ہو گیا۔
اسی دوران جلا وطن مذہبی رہنما، روح اللہ خمینی، ایران واپس آئے اور ایک نئی انقلابی لہر کو جنم دیا۔
یہ صرف ایک حکومت کی تبدیلی نہیں تھی، بلکہ مشرقِ وسطیٰ اور عالمی سیاست کا پورا منظرنامہ بدل گیا۔
اسلامی انقلاب نے دنیا کو دکھا دیا کہ مذہبی نظریہ بھی بڑی عالمی طاقتوں کو چیلنج کر سکتا ہے۔
یہ ہے اس انقلاب کی کہانی، جس نے عالمی نظام کو ہلا کر رکھ دیا۔👇
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
Hum ne Allah SWT k pak kalam se yeh seekha hai ke jung mat karo — lekin agar tum par jung thop di jaye, to phir Peeche mat hato.
Pakistan bohot arse se dehshatgardi ka shikar raha hai. Hamari naslain goliyon ki tartarahat aur dhamakon ki goonj sun kar badi hui hain.
Is mitti mein shaheedo ka lahu hai. Aur yahan ab bhi aise naujawaan zinda hain jo maut se waisi mohabbat karte hain jaise kuch log zindagi se karte hain.
Aisi qaum ko koi hara nahi sakta. Un par musallat ki gayi har jung unhein aur zyada jorne, jagane, aur mazboot banane ka sabab banti hai.
Yeh paighaam hai un sab ke liye jo samajhne ki salahiyat rakhte hain.
Hosla rakhna hai. Yaqeen rakhna hai. Na zulm karna hai, na zulm sehna hai.
#PeaceForAll #PakistanZindabad
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔
ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔
میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔
میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔
نواز شریف یا آصف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔
کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے-
— اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)