دارالعلوم حسینیہ بوریولی ممبئی کے طلبہ صبح کے اوقات میں تعلیم کے آغاز سے قبل اپنی خوب صورت آوازوں میں مناجات پیش کر رہے ہیں۔ آج ادارے میں *حضرت قاری محمد اسجد صاحب دامت برکاتہم* کی تشریف آوری ہوئی، جہاں آپ نے طلبہ کو اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازا۔
میرے بیٹے محمد سعد سلمہ، جو عربی اوّل کے طالب علم ہیں، نہایت ادب و احترام کے ساتھ حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی نعتِ پاک کے اشعار پیش کر رہے ہیں، جسے سن کر عشّاقِ رسول ﷺ کا دل جھوم جاتا ہے۔
امید ہے آپ حضرات انہیں اپنی قیمتی دعاؤں سے نوازیں گے،
حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی صاحب نوراللہ مرقدہ دنیا سے کوچ کرگئے۔
آج دنیا ایک ایسی خاموشی میں ڈوب گئی ہے جس کی گونج صدیوں تک محسوس ہوگی۔
#آاااہ! ہزاروں اہلِ دل کے مربی محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا حافظ #پیر_ذولفقار_احمد_نقشبندی مجددی نوراللہ مرقدہ، قدس سرہ العزیز۔
الله تعالیٰ آپ سے راضی ہو 💔😥
किशनगंज के हर एक वोटर मां बहनों से कहना चाहते है @Akhtaruliman5 साहब को एक बार मोका दीजिए,अगर 5 साल में ये आप का काम नहीं किए,आप का आवाज बुलंद ना करें तो ये आप की खेती है 5 साल के बाद बदल दीजिएगा,मगर आप लोगों ने सब को मौका दिया है एक बार @AkhtarulImanMLA को भी मौका दे कर देखिए!!
योगिता बहन को सलाम
यह वीडियो 6.16 मिनट का है. योगिता ने उस परेशान बूढ़े व्यक्ति को एक नई दुकान खरीद कर दी है जिसकी गद्दे की दुकान को उपद्रवियों ने जलाकर राख कर दिया था। योगिता ने इस दुकान में नए गद्दे भी लगाए हैं।
ایک دن حضرت تھانوی ؒ کی مجلس میں غالباً خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؒ یا کسی اور نے یہ لفظ کہا کہ:"احمد رضا یوں کہتا ہے" بس حضرت بگڑ گئے فرمایا عالم تو ہے ہمیں توہین کرنے کا کیا حق ہے ؟ کیوں نہیں تم نے مولانا لفظ کہا غرض بہت ڈانٹا ڈپٹا 👇
دار العلوم دیوبند محض ایک دینی مدرسہ اور تعلیمی وتربیتی ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک عظیم دینی‘ علمی اور اصلاحی تحریک کا عنوان ہے جس نے ملت اسلامیہ کو فکر ونظر کی طہارت وپاکیزگی‘ قلب وجگر کو عزم واستقامت اور جسم وجان کو تازگی وتوانائی بخشنے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔
واقعۂ #کربلا ہمیں یہ بھی پیغام دیتا ہیکہ دشوار ترین وقت میں اپنی تحریر و تقریر سے اہل ایمان کے اندر خوف و وحشت پیدا کرنے کے بجائے ان کو حوصلہ دیا جائے! ان کے اندر بے یقینی و مایوسی پیدا کرنے والے پیغامات کرنے کے بجائے عزم و ہمت اور حق پر استقامت کے ساتھ کھڑے رہنے کی دعوت دی جائے!
Yesterday @aimim_national organised a full day academic conference to remember Indian Muslims’ rich contribution in our freedom movement. Starting today, I will be sharing some stories of these great men and women till 14 August
آپ اخبار پڑھیں گے تو پتہ چلے گا کہ ہمارے ملک میں کس قدر گندگی سے بھرے ذہنیت لوگ رہ رہے ہیں جو ملک کے امن و امان کے لیے زہر قاتل ہیں
اور نفرت اس قدر بھری ہوئی ہے کہ اُن کو چھوٹے چھوٹے طلبہ کی معصومیت نظر نہیں آتی
ہم آپ کی اور آپ کے جمیع اہل خانہ کی خوشی اور بھلائی کے لیے دعا گو ہیں، نیز اللہ سبحانہ وتعالی سے دست بَدُعا ہیں کہ آپ تمام کے لیے آنے والا سال عافیت و کامرانی کا باعث ہو!۔
مفتی غلام رسول
#IslamicNewYear#1444hijri#١٤٤٤هجري#اسلامی_نیا_سال