پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر دلی رنج و غم ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین۔
سیاست کےاصول :آصف علی زرداری اپنے ہی بنائے ہوئے چیئرمین سینٹ کوہٹا کر جس جماعت کے سربراه کو عوام کا چور کہا اسی کے سینٹروں کی حمایت سے نیا چئیرمین بنانے کوشش کر رہے ہیں۔جبکہ عمران خان نے ہر قسم کے الزامات مولانا فضل الرحمان اور حاصل بزنجو پر لگائے اور اب ان ہی کی حمایت مانگ رہیں
سیاست بھی عجب ہے وزیر اعظم عمران خان ساری عمر مولانا فضل الرحمان کے بارے میں کیا نہیں کہتے رہے؟ مگر اچانک کونسی ایسی خوبی فضل الرحمان میں آگئی کہ تحریک انصاف کا وفد چئیرمین سینٹ کےالیکشن میں حمایت کے لئے پہنچ گیا۔
@theasharali بحیثیت ایک مسلمان ملک
حکومت وقت پہ یہ ذمہ داری عاید ھوتی ھے کہ معاشرے میں کسی کو براٸی پھیلانے کی اجازت نہ دے بلکہ ایسے لوگوں کیلے سزا مقرر کردیں تاکہ ھماری آنے والی نسلیں اس براٸی سے محفوظ رہ سکیں
سیاسی اختلاف کی بنیاد پر کسی بھی فرد کو بالعموم اور کسی خاتون کو بلخصوص گالی دینا اور اُس کے خلاف گندگی زبان استعمال کرنا اور کروانا گندے اور گھٹیا ذہن کی ترجمانی ہے- افسوس کہ ہم مسلمان ہوتے ہوے اس گندگی کی ریس میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں ہیں۔