I have seen army doing much better work than local Governments.
Recently visited few remote areas where I personally witnessed Army sharing food and giving rides to locals.
I swear they won my heart.
💕💕💕💕
#pakarmyservespak#pakarmystandlikewall#oursoldiersourpride
اختتام کی گفتگو سے ہٹ کر، ایک انتہائی ہائی پروفائل کیس کی انتہائی اھم پریس کانفرنس کو لاہور کے صحافیوں نے برباد اور ضائع کر دیا۔ نہ کوئی اھم سوال، نہ سوالات پوچھنے کی ترتیب، نہ پریس کانفرنس میں نظم و ضبط ۔۔۔ پریس کانفرنس اپنے اپنے مسائل سنانے یا شکوے کرنے کا موقع تو نہیں تھی۔
اسحٰق ڈار اور علی ڈار بہت شریف النفس اور اچھے لوگ ہیں انھیں ایک رشتہ دار کی کریمنل اور بیوقوفانہ حرکت کی وجہ سے چیلنج کا سامنا ہے، دیکھتے ہیں یہ مقدمہ کیسے آگے چلتا ہے! لاہور پولیس کی لڑکیوں کی برآمدگی کی جھوٹی کہانی اور دیگر عوامل نے اس کیس کو زیادہ پیچیدہ بنا دیا۔
گروپ کیپٹن عاصم شہید نے جس طرح شاہین چوک اسلام آباد میں ایک اجنبی لڑکی کی مدد کرتے کرتے اپنی جان دے دی وہ اپنی جگہ بہادری اور زندہ ضمیر کی نشانی ہے جس نے کسی کی بیٹی کو مشکل میں پا کر مدد کرنے کی کوشش کی۔
ان کا یہ جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لوگ ان مواقع پر نہیں رکتے کہ کسی مسلے میں نہ پھنس جائیں۔
شاید انہوں نے اس بچی میں اپنی بیٹی دیکھی ہوگی۔ بہت کم لوگ دوسرے کے بچوں کو اپنا سمجھ کر مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے جان سے ہاتھ کیوں نہ دھو بیٹھیں۔
ویسے آپ اندازہ کریں کہ اسلام آباد میں ایک عام سے موٹر سائیکل سوار کے پاس جیب میں پستول ہے جو اس نے خریدا اور اپنے ساتھ گولیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس موٹر سائیکل سوار میں کسی بھی اجنبی پر فائر کرنے کی ہمت بھی ہے اور وہ پورا گھرانہ تباہ بھی کرسکتا ہے۔
مانیں یا نہ مانیں اسلام آباد اس وقت جس بدترین بدانتظامی اور لاء اینڈ آڈر کا شکار ہے اس میں اس شہر کو تین چار اطراف سے لگنے والی موٹر وے سڑکوں کا بڑا ہاتھ ہے۔۔ آپ کو عجیب بات لگے گی لیکن مجھے اسلام آباد کے ایک سینر افسر نے شہر میں جرائم بڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی تھی۔
آپ اپنے علاقے سے گپ شپ کرتے کرتے چلیں بلکہ بعض کیسز میں کڑاہی کھاتے کھاتے پلان بنا اور موٹروے سے اسلام آب��د چلے، اسلام آباد میں ایف سکس سیکٹر سے بندہ اٹھا کر لے جائیں اور اسے موٹر وے پر لے جا کر مار ڈالیں، اسلام آباد کے کسی مصروف چوک پر بڑے آرام سے بندہ ماریں، اسلام آباد شہر میں گھر لوٹیں، ایف سکس میں گن پوائنٹ پر چھ وارداتوں میں فون چھینیں اور بڑے آرام سے موٹروے شہر سے نکل جائیں۔۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا نہ روکا جائے گا۔
میں اس بات پر شاک میں ہوں کہ اسلام آباد جیسے شہر میں موٹر سائیکل سواروں کے پاس پستول ہیں جو گولیوں سے بھرے ہوئے ہیں اور وہ کسی لڑکی کو مجبور کرنے سے روکے جانے پر چوک میں چلا کر بندہ مارنے کی ہمت بھی رکھتے ہیں۔
@CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @RajakhurramNA48 @PalwashaKhan18 @AyazSadiq122
These little girls will grow up with the trauma forever that their own country wasn’t safe for their parents for holidays in Baluchistan and instead of showing up the way, BLA terrorists killed their father when they were lost on highway.
اگر آپ پنجاب میں سرکاری املاک کو سرکاری بسوں کو پولیس کی گاڑیوں کو میٹرو اسٹیشنوں کو احتجاج کے دوران جلا دیتے ہیں تو اس کا نقصان ملزم مجرم پورا نہیں کرتا بلکہ حکومت پورا کرتی ہے جبکہ مجرم چار چھ مہینے سزا کاٹ کر یہ جا اور وہ جا ہوتا ہے
اب پنجاب حکومت قانون لائی ہے تو ماتم شروع ہے کیا عادی مجرموں کا ڈیٹا رکھنا “ انہیں الیکٹرونک ڈیوائس لگانا جُرم ہے ؟ باہر ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا کیا ؟
جو مجرم ریاست کو نقصان پہنچائے کیا اس کا ازالہ اُس سے نہیں ہونا چائیے ؟ جو ریاست کو گالیاں دے جھوٹ پھیلائے اُس کا سوشل میڈیا اکاونٹ بند نہیں ہونا چائیے ؟
ہتک عزت کا قانون لایا گیا تھا حامد میر جیسے دگڑ دلے عدالت پہنچ گے تھے اب اس قانون پر میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ شروع ہے
خیر کھیلتے رہیں بنیادی حقوق 🤡
ایک تو۔۔۔مسافر
دوسرا۔۔۔راستہ بھٹکے
تیسرا۔۔۔عورت اور بچے
چوتھا۔۔۔نہتے
پانچواں۔۔۔بے گناہ
لخ دی لعنت ان پر جو جنہوں نے بلوچوں کے نام پر بلوچوں کی پگڑی زمین پر گرا دی۔
بلوچوں کو اپنی عزت بحال اب خود کروانی چاہیے۔۔چن چن کر ایسے عناصر جہاں ملیں ان کو خود ماریں۔
کوئٹہ: دشت کے علاقے میں راستہ بھٹکنے والے خاندان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ
فائرنگ سے کراچی کے رہائشی علی جمیل جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ناظم آباد کا رہائشی خاندان گاڑی میں کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا
خاندان مبینہ طور پر گوگل میپ کی غلط رہنمائی کے باعث دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا،
کھنڈ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی
فائرنگ کے نتیجے میں خاندان کا سربراہ علی جمیل موقع پر جاں بحق ہوگیا،
واقعے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی، دو کمسن بچے محفوظ رہے، پولیس
افسوسناک واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، لاش اور زخمی خاتون کراچی منتقل کر دی گئی
کوئٹہ: مقتول علی جمیل کراچی کے ع��اقے ناظم آباد کا رہائشی اور موبائل فون کے کاروبار سے وابستہ تھا
موبائل مارکیٹ سے وابستہ تاجر علی جمیل کے انتقال پر کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کا اظہار افسوس
صدر کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن محمد منہاج گلفام نے علی جمیل کے لیے دعائے مغفرت کی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے، محمد منہاج گلفام
دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی پر حکومت پاکستان سے انصاف کا مطالبہ ، صدر کمیڈا:محمد منہاج گلفام