یہ کنٹینرز تحریک لبیک پاکستان کے مرکز سے نہیں بلکہ یہ حکومتی کنٹینرز ہے حکومتی مشینری کے ذریعے لاکر روڈ بلاک کرنے کے لئے رکھےگئے ہیں پھر کہتے ہیں لبیک والے روڈ بلاک کرتے ہیں
آج سے ایک سال پہلے امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے چہلم میں ڈاکٹر عبد القدیر خان نوراللہ مرقد�� نے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا خادم حسین بھائی مجھ سے بہت محبت کرتے تھے میں بھی ان سے بہت محبت کرتا تھا ہم دونوں کا ایک ہی مقصد تھا عشق رسولﷺ ،ناموس رسالتﷺ پر پہرا دینا
*نوٹوں کی بارش پچاس ہزار لے کر ہوائی جہازوں کے ٹکٹ لے کر نعتیں پڑھنا اپنے باپ دادا کے حوالے دیکر محافلوں میں ڈائیلاگ مارنا مداحوں کے نام سے انجمن چلانے پیسے بٹورنا جعلی شہرت حاصل کرنا اور ہے جبکہ حوالات اور جیلوں کی چکیوں میں نعت رسول مقبولﷺ پڑھنا اور ہے.
علامہ فاروق الحسن قادری