*میرے طرف سے آپ اور آپکے اہل خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ رب کریم سے دعا ہے کہ آپ کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں والی عید عطا کرے اور ہر آنے والی عید اور ماہ و سال آپ کیلئے صحت، تندرستی، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ آمین*
جنرل صاحب کی رہائی سے خوشی ہوئ، لیکن یہ بات بر حق ہے کہ پاکستان میں صرف امیر لوگوں کو رہائی ہتھکڑی لگانے سے پہلے ملتی ہے، باقی غریبوں کی بات کی جائیے تو انہیں سالوں سال ضمانت نہی ملتی،
سچ میں
ایک نہی دو پاکستان