اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
جیوے جیوے پاکستان۔۔۔
یہ ملی نغمہ جب آزربائیجان میں
آزری گلوکارہ گا رہی تھی تو
وزیراعظم شہباز شریف،آزربائیجان کے صدر الہام علیوف،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ترکیہ کے وزیرخارجہ حاقان فیدان کے پرمسرت چہرے اور خوشیاں دیکھنے والی ہیں۔
تین ملک۔۔1 قوم❤️
(اسد آر چوہدری)
محمّد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم ❤, پاکستان ایئر فورس کے لیجنڈری ہیرو جنکا ایک منٹ میں بھارت کے پانچ ہنٹر طیارے گرانے کا ورلڈ ریکارڈ رہتی دنیا تک کوئی نہیں توڑ سکے گا- ان پانچ میں سے چار طیارے تیس سیکنڈ سے بھی کم وقت میں گرائے- پاک فضائیہ انکے نقش قدم پر چلتی ہے جسکا ایک ایک پائلٹ انکا وارث ہے- الله تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائیں (آمین)🤲