آزاد کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف جتنے بھی احکامات صدر کے دستخط سے ہوۓ ہیں میرا ان سے کوئی لینا دینا نہیں
ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے اور ان کے رہنماوں کی قیمتیں لگانے والا نوٹیفکیشن صدر کے نام سے جاری ہوا
پشتونخوا وطن بہت خطرناک لوگوں کا وطن ہے۔ ہم ہر اُس جج، پولیس اور فوجی افسر کا نام لکھیں گے جو لوگوں کی عزتوں سے کھیل رہے ہیں۔ جرنیل صاحب آگے بڑھیں ہماری ماؤں نے بچے ایسے نہیں جنے کہ جس کا دل ہو ہمیں مارے۔ آپ ہماری فوج ہیں جو آئین میں آپ کا کردار ہے ہم سب اسے مانیں گے آپ کو بھی ماننا پڑے گا، محمود اچکزئی
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
چیف کی چوری کی خبر لیک کرنے والوں کو ایک رات میں ڈھونڈ لیا۔
ارشد شریف کے قاتل، عمران خان پر حملہ اور اعظم سواتی کی عزت سے کھلواڑ کرنے والوں بارے خاموشی؟
7 لاکھ قابضین اور ان کے رفقاء بارے اب بھی شک ہے کسی کو؟