@hinaparvezbutt انصاف صرف آزاد اور منصفانہ عدالتی عمل سے ہوتا ہے، بندوق کی نوک پر نہیں۔ آج اگر قانون کو نظرانداز کیا جائے گا تو کل کوئی بھی شہری اس کی زد میں آ سکتا ہے۔ 2/2
@hinaparvezbutt ریاست کا کام انصاف فراہم کرنا ہے، انتقام لینا نہیں۔ اگر ملزمان کو عدالتوں کے بجائے پولیس مقابلوں میں مار کر اسے کامیابی اور انصاف قرار دیا جائے تو یہ قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ ماورائے عدالت قتل کی حوصلہ افزائی ہے۔ 1/2
@raakraa786@enkidureborn ایک پٹواری واش روم میں داخل ہوا تو دروازے پر PULL لکھا ہوا دیکھ کر جذباتی ہوکر بولا
"واہ میاں صاحب !!!!
کیتھے کیتھے پل بنا چھڈے نے"
حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں، یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ اللہ مولانا اسحاق کی قبر کو روشن کرے اور ایسی کلیرٹی ہم سب کو عطا کرے۔ آمین
فیصل آباد کے ایس ایچ او کی شہریوں کے ہاتھوں جم کر دھلائی، ایس ایچ او چک جھمرہ آصف ندیم بٹ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے گھروں پر چھاپہ مارا تو ضلع کونسل چوک میں احتجاج کرتے مظاہرین بھپھر گئے، باوردی ایس ایچ او پر تھپڑ برسا دیئے، سوٹوں سے تشدد کیا
میرے پیارے حوالدار بھائی، میجر صاحب نے آپکو پھر نہیں بتایا کہ سردیوں کے آخر پر مئں امریکہ آ گیا تھا۔
پھر اصل مسلے کی طرف آتے ہیں۔ جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا :
1- آپ نے سر پلس بجٹ نہیں کروانا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ پورا پاس نہیں کروانا
🚨اہم ترین پوسٹ ہے
عمران خان کی بہت زیادہ یاد آرہی ہیں
بابا جی نے دل کی باتیں کر دی ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی ۔۔
پاکستانیوں غور سے سن لینا پورا اور ��ی پوسٹ کئے بغیر رہ نھی پاؤ گے
اس میسج کو اتنا وائرل کریں کہ مرشد عمران خان تک جیل پہنچ سکیں🤲❤️💔
سٹریٹ موومنٹ سہیل آفریدی اپنی مرضی سے روک لیں
گلگت الیکشن میں اپنی مرضی سے نہ جاہیں
محسن نقوی سے خفیہ ملاقاتیں اپنی مرضی سے کریں
صوبائی بجٹ سرپلس، شہباز، احسن اقبال ، مولانا سے مرضی سے ملیں
لیکن خان رہائی تحریک ، قیادت کرے یا خان کا حکم آئے۔۔۔۔۔واہ
یہ کوئی وڈیرہ، سرمایہ دار نہیں بلکہ اپنی ہی قوم کا ایک عام سا دوکاندار ہے، شوکت نواز میر کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جب اُس کے لوگوں پر گولی چلی تو وہ کشمیر کے پہاڑ چڑھ کر واپس نہیں بھاگا گنڈا پور کی طرح، بلکہ اپنی عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔
@SHaiderRMehdi@KhanLala55566 اللہ کے حضور حاضری ہوگئی ہے اب ان کے ہر گناہ کی جوابدہی ہوگی۔ ایک انسان کو مارنا پوری انسانیت کے قتل کے برابر ہے۔ ہر اک کو اپنے اعمال کا جوابدہ ہونا ہے
@dholmahia@AasifzaiAzhar اخے کشمیریوں کو آٹا 2000 روپے من ملتا ہے بجلی کا یونٹ 3 روپے کا ملتا ہے۔
مخے کشمیر کے نام پر تم نے سات لاکھ فوج بنا لی۔ کشمیر کے نام پر دو سو ارب ڈالرز کی ایمپائر کھڑی کرلی۔ کشمیر کے نام پر پانچ پانچ ارب روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لے لیا۔ کشمیر کے نام پر چار مارشل لاء لگا دیے۔