مشال یوسفزئی نے ایک ٹویٹر سپیس میں تمام حدیں پار کر دیں اور عمران خان کی بہنوں پر الزامات لگاۓ
انہوں نے علیمہ خان کے بارے میں کہا کہ وہ اسٹبلشمنٹ سے ملی ہوئی ہیں اور غدار ہیں
دراصل فوج نے PTI کے اندر دھڑے پیدا کر کے ہر دھڑے کے اوپر کرنل بٹھایا ہے جو ان کو چلاتا ہے
معید پیرزادہ
بجٹ سے قبل سہیل آفریدی پر دباؤ تھا تو اڈیالہ جانا شروع ہوگیا۔ بجٹ آسانی سے اور بہت زیادہ لعن طعن کے بغیر پیش ہوگیا تو اڈیالہ جانے کا سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔
بیرسٹر گوہر اور دیگر قیادت کشمیر میں جو کھیل کھیل رہے ہیں اس سے تحریکِ انصاف کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا ۔
افسوس کہ عمران خان کی قربانیاں ضائع ہوتی دکھائ دے رہی ہیں !!
#AJK
پاک فوج قوم کا اربوں کھربوں کھا جاتی ہے۔ آٹھ سو ارب روپے کی تو سالانہ پنشن کھا جاتے ہیں۔ اسکے باجود پاکستان کی سڑکیں محفوظ کیوں نہیں؟ بارڈرز محفوظ کیوں نہیں؟ کیوں ڈیڑھ لاکھ لوگ دہشتگردی کے ہاتھوں مر گئے ؟ کیوں بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنا رہا ہے؟
🚨 پاکستانی یزیدی ایئر فورس نے افغانستان کے تین صوبوں، پکتیکا، پکتیا اور کنڑ کی مرورہ ضلع میں شہری علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ھے،40 بےگناہ شہری شہید اور 200 سے ذائد زخمی۔
پاکستانی فوج کی بمباری کا نشانہ بننے والوں میں درجنوں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت 🚨
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے فرض سمجھ کر سب بھرپور آواز اٹھائیں
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
نلتر جھیل پنجاب میں ڈوبنے والے بچے کی ویڈیو ہے۔گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا تھا۔ایسے میں اللہ کے حکم سے موت سے بچانے والی پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی۔
خراج تحسین کا حق دار ہے یہ جوڑا۔
جیو انسانیت کی خدمت کیساتھ