خیالات سنیے اور فیصلہ کیجیے
اور یاد رہے یہ ویڈیو اس دور کی ہے جب عمران خان وزیراعظم رھے اور شہزاد اکبر فروعون تھے ۔
ایک یوتھیا اینکر شہزاد اقبال
اور
فرعون یوتھیا شہزاد اکبر
190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
اتنا open and shut Case ہے
لیکن بار بات کیس کا فیصلہ موخر کرنے سے جج صاحب کیس کو جان بوجھ کر کمزور کر رہے ہیں 🤦♂️
ویسے تو 190 ملین کا کیس کا فیصلہ ہونے سے پہلے ہی ۔
پاکستان کا نظام عدل بے نقاب ہو چکا ہے ، یہ پیسہ پاکستان کی عوام کی ملکیت تھا جو عمران خان نے ڈنکے کی چوٹ پر ملک ریاض کی جیب میں ڈال دیا ۔
اور افسوس یہ پیسہ سپریم کورٹ کے جرمانے کے اکاؤنٹ میں جمع ہوا اور سپریم کورٹ نے بھی کبھی نہیں پوچھا یہ پیسہ کہاں سے آیا 🤦♂️😥
جب بند حق ہر ہوتا ہے تو وہ عدالت کے حکم پر بیرون ملک نوازشریف اور مریم نوازشریف کی طرح سزا کاٹنے پاکستان آتا ہے
عمران خان اور بشری بی بی کی طرح غیر حاظر نہیں ہوتا
شمس بھائی سے ان کی زندگی میں ملاقات نہیں ہو سکی اس بات کا دکھ ساری زندگی رہے گا ۔
جب ہم نے 2014 میں سوشل میڈیا پر مل کر کام شروع کیا تو وہ ہمارے بنیادی ساتھیوں میں سے تھے انہوں نے سوشل میڈیا کو اس زمانہ میں آرگنائز کرنے میں بہت اہم کردار ادا کیا
ہم ان کی کمی کو آج بھی محسوس کرتے ہیں
آللہ ان کو جنت میں اعلی مقام دے آمین ❤️
وہ والے یوتھیوں کے لئے جو صبح سے چیخ رہے تھے بشری بی بی سامان پیک کر کے جیل پہنچی تھیں گرفتاری دینے 🤣
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری سے پوچھا گیا کیا وجہ ہے فیصلہ موخر ہو گیا ؟
ملزمان کا موجود نا ہونا بھی ایک وجہ ہوسکتی ہے فیصل چوہدری کی تصدیق 🖐️
کوئی منصف عدالت ہوتی تو اس تضاد بیان پر ہی سزا دے دیتی 👇
جب یہ یونیوسٹی میں نے شروع کی تو میں نے ملک ریاض کو کہا کے اس کو کنسٹرکشن آپ کی کمپنی کرے گی بعد میں ملک ریاض نے مجھے کہا میں اس کو سپونسر کروں گا 🤦♂️
جب عدالت میں یوتھیے اینکر نے سوال پوچھا تو شوکت خانم کی مثال دے کر کہا مجھے سات ارب کا چندہ اکھٹا ہوتا ہے تو مجھے کیا پتہ کون چندہ دے رہا ہے 🤦♂️🤣
مکر ہی گیا کے مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا کب ملک ریاض نے القادر میں پیسہ لگا دیا 🤣
نوجوانوں کی محبت دیکھیں اوو سنیں اپنی لیڈر اپنی وزیراعلی مریم نوازشریف کے ساتھ ۔
مریم نواز شریف نے کہا پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگائیں میرے ساتھ ۔
اور پھر حال گونج اٹھا پاکستان زندہ باد کے نعرہ سے واہ واہ ❤️❤️❤️👏👏👏
اپنی چوری کو چھپانے کے لئے خود ڈیل کا تاثر دیتے ہیں ۔
کس نے کہا نتھیا گلی کے ریسٹ ہاؤس صاف کئے جا رہے ہیں ؟ انہوں نے کہا ہے حکومت میں سے کسی نے نہیں کہا ۔
کون کہتا ہے بنی گالہ شفٹ کرنے لگے ہیں انہوں نے خود کہا ہے
یہ خو ڈیل کا تاثر دیتے ہیں کیونکہ یہ عدالت کا سامنا نہں کرسکتے