سینئیر صحافی وجاہت ایس خان کا گلگت بلتستان کی موجود صورتحال پر شاندار تجزیہ۔ ایک غلطی تُمہیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی، تمہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی 🔥🔥🔥
گلگت بلتستان کے لوگوں میں شعور بہت ہے۔ کچھ ایسے گاؤں ہیں، کچھ ایسے انکے ضلع ہیں جدھر 90% سے زیادہ ایجوکیشن ریٹ ہے۔ پاکستان کا سب سے زیادہ ایجوکیٹڈ بندہ/بندی باشعور انسان اِدھر رہتے ہیں۔ اس ایریا کو آپ تھرپارکر نہیں ٹریٹ کر سکتے۔ یہ بلوچستان نہیں ہے، یہ بنوں نہیں ہے، یہ دادو نہیں ہے، یہ ساؤتھ پنجاب نہیں ہے۔ آپ اُدھر زیادتی کرسکتے ہیں کر بھی رہے ہیں پورے پاکستان کے ساتھ آپ کی زیادتیاں چل رہی ہیں مگر گلگت بلتستان کا جو سٹیٹس ہے اسے نہ چھڑو۔ لاوا پک چکا ہے پھٹ گیا تو کچھ نہیں بچے گا۔
میں نے اس ویڈیو میں ان لوگوں کے لیے اواز اٹھائی جن کے گھر گرا دیے گئے ۔۔اگر سب غیر قانونی تھا اور گھر گرانا ضروری تھے تو پہلے ان لوگوں کی اباد کاری کہیں اور جگہ کی جاتی تو ہزاروں لوگ کرب سے نہ گزرتے
لیکن شک دم نون لیگ کے سوشل میڈیا نے میرے خلاف کمپین کیوں شروع کر دی ہے❗ ؟؟؟
کیا مظلوم کے لیے اواز اٹھانا بھی جرم ہے ؟؟
اقرار الحسن ملائیشیا گئے کہ وہاں ان کے لیے ہزاروں لوگ آئیں گے لیکن وہاں کوئی آیا نہیں تو انہوں نے اپنا غصہ ایف آئی اے افسر پر نکال دیا۔ اُنہوں نے خود کو عمران خان سمجھ لیا تھا کہ کہ مینار پاکستان جلسہ کرنے جارہے ہیں اور تاحد نگاہ لوگ ہی لوگ ہوں گے، سید ذیشان عزیز
اقرار الحسن کا انجام جواد احمد جیسا ہو گا،
اقرار الحسن یہ جملہ سن کر بھڑک اٹھے،
اقرار الحسن آپ سیاست میں آئیں ہیں اچھی بات ہے،
سیاستدان جھوٹے مکار نہیں ہوتے، بلکہ سیاستدان اور سیاست ہی سارے مسئلوں کا حل ہوتی ہے،
لیکن عمران خان ایک سوال ہے 25 کروڑ لوگ سوال کریں گے، سہراب برکت
عمران خان دور اندیش تھا، اس نے IPP,s ادائیگیوں کو اس وقت 148 روپے فی ڈالر پر فکس کروایا تھا، جس کے باعث خزانے کو آج 700 ارب کا فائدہ یا بچت ہوئی،ان کا بس چلے تو 148 والا فیصلہ بھی آئنی عدالت سے واپس کروا لیں،
پاکستان دنیا کی سالسی کرانے میں مصروف ہے اور اس کا اپنا ملک تاریخی اندھیروں میں ڈوب چکا ہے کیونکہ یہاں گیس اور انرجی کی قیمت بے انتہا ہو چکی ہے
ایک گورے کی رپورٹ
“میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔
میں اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور پارٹی ممبران کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب حقیقی اپوزیشن کرنے کا وقت ہے۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھودے گا کیونکہ عوام کی یہی آواز ہے۔ ہم نے مینڈیٹ چوری سمیت ہر ظلم پر قانونی راستے اختیار کر کے دیکھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملا اس لیے اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ آپ جتنا تعاون کریں گے یہ اتنا ہی آپ کو کچلیں گے۔ جو بھی ڈٹ کر اس نظام کے خلاف کھڑا نہیں ہو گا وہ خود اپنی سیاسی قبر کھودے گا۔
پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025)
2/2
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨فیلڈ مارشل کو اہل تشیع علمائے کرام کے ساتھ ملاقات کرنا مہنگا پڑ گیا درباری مُلاں سمجھ کر دھمکی لگانے گیا تھا آگے سے ٹکر کے لوگ نکل آئے بیانیہ پاؤں تلے روند ڈالا سید ساجد علی نقوی نے بڑا بیان جاری کر دیا میں کسی کو تسلی کیوں دوں کہ میں محب وطن ہوں میں کسوٹی ہوں میں پرکھوں گا کون محب وطن ہے 🔥🔥
وزیراعلی سہیل آفریدی کی میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس سے ملاقات نہیں ہوتی تھی اس لیے اوپن کورٹ میں چیف جسٹس سے بات کرنے کی کوشش کی، سہیل آفریدی
میں رمضان میں روزے کی حالت میں روسٹرم پر گیا اور چیف جسٹس کو سلام کیا مگر انہوں نے سلام کا جواب بھی نہیں دیا، سہیل آفریدی
ہم دکھانا چاہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف احتجاجی یا انتشاری سیاست نہیں کرتی، سہیل آفریدی
ہم بتانا چاہتے ہیں کہ تمام آپشنز استعمال کرنے کے بعد پر امن احتجاج کرتے ہیں جو ہمارا حق ہے، سہیل آفریدی
سوا گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد چیف منسٹر کو سلام کا جواب تک نہیں دیا گیا، سہیل آفریدی
شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز سے طبی معائنہ کی درخواست جمع کرائی لیکن درخواست ہی نہیں لگی، سہیل آفریدی
عمران خان کی صحت پر فیصلے کرنے کا مینڈیٹ پارٹی کے پاس نہیں یہ فیملی اور ڈاکٹرز کا مینڈیٹ ہے۔ ہم شفا انٹرنیشل کا اس لیے کہہ رہے تھے کیونکہ ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ایجنسی کے بدے ڈاکٹرز کے پاس پہنچ گئے ہیں اور ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں، علیمہ خان
عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
“اگرعمران خان کے بال کو بھی کچھ ہوا تو ان میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا آج کل ملک چھوڑ کر بھاگنے کی آپشن نہیں ہے ۔ یہ کیا ان کی نسلیں تک نہیں بچیں گی۔”
علیمہ خان