🚨"ہم نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان پر جاری ظلم کے خلاف دباؤ بڑھایا جائے۔"
"اگر عام پاکستانی ہمارے ساتھ کھڑا ہو کر آواز اٹھاتا ہے، تو کیا وہ غدار ٹہراۓ گا۔ علاج کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع کی جا چکی ہے۔"
علیمہ خان
اسٹیبلشمنٹ نے پروجیکٹ نواز شریف لانچ کیا اور بغیر مینڈیٹ کے پنجاب کا خزانہ تین دفعہ اُن کے حوالے کیا۔ پھر آئی جے آئی بنائی اور دھاندلی کے ذریعے بغیر مینڈیٹ کے نواز شریف کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا۔ پرویز مشرف کو چھوڑ کر دس کے دس آرمی چیف کا نواز شریف کے سر پر ہاتھ رہا۔ یہاں تک کہ 2024 کے الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی، اُس کا سب سے بڑا بینیفشری بھی نواز شریف ہے۔ ہمیشہ بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر بغیر مینڈیٹ کے اسے اقتدار دیا گیا ہے۔ نواز شریف اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں ہے۔
مریم صفدر کے منسٹر پر منشیات فروشی کا الزام۔ سکیورٹی فورسز کا چھاپہ۔ وزیر بیت المال سہیل شوکت بٹ کا بہنوئی اور کزن گرفتار۔ مجرموں کو بچانے کے لیے مداخلت پر وزیر کے خلاف کاروائی کے لیے مراسلہ۔
ملزمان لاہور بارڈر علاقے میں ڈرونز کے ساتھ منشیات بارڈر پار سمگل کرتے ہیں۔
سات جون کو راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے عثمان صابر کے بھاٸی عمران کی گفتگو جس کا کہنا ہے کہ انہیں عثمان کی لاش نہیں دی گٸ۔دیگر ذراٸع سے تصدیق ہوٸی ہے کہ کم از کم 3 لاشیں ورثا کے حوالے کیے بغیر دفن کر دی گٸیں۔
میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
اوورسیز کشمیری کی دل دہلانے والی کہانی 💔
آزاد کشمیر میں ہمارے رشتہ دار کے سروں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے, اور جب ہمارے گھر والے dead Body لینے ہسپتال گیے, تو ہسپتال میں انکو بھی مارا گیا ہے!!💔💔
پر امن مظاہرین کو جن ہسپتالوں میں علاج کے لیے لایا گیا، ان ہسپتالوں پر بھی فائرنگ کر کے لوگوں کو شہید کیا گیا ہے۔
کشمیر کے موجودہ آئی جی پولیس کے فارمولے پر چل کر ہزار بندہ مارنا ہے تو اپنے گھر سے شروعات کریں۔
ملک کی خاطر اتنی تو آپ کی بھی قربانی بنتی ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
دیکھتا جا شرماتا جا
آزاد کشمیر کے حقوق مانگتے لوگوں کے ساتھ اس درندہ صفت ریاست نے کیا سلوک کیا ہے
پاکستانیو آپ بس چپ کر کے تماشہ دیکھو
26 نومبر ہو جائے مرید کے ہو جائے عمران خان پر ظلم کیا جائے آپکے گھروں میں گھس جائیں چارد چاردیواری کا تقدس پامال ہو جائے،مائیں بہنیں بیٹیاں سڑکوں پر گھسیٹی جائیں ،عدالتوں میں انصاف نہ ہو ،آزاد کشمیر میں بھی خون کی ہولی کھیلی جائے مگر آپ کوفہ والے بنے رہنا آپ غلامی کرتے رہنا آپ کبھی ظلم اور ظالم کے خلاف کھڑے مت ہونا 💔💔
اپنے ہی خون کے پیاسے ہو گئے ہیں !
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار ۔۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو .
#ذہنی_مریض