بیروت کے علاقے شتیلا میں فلسطینی شہدا کے قبرستان میں ایک ایسا شخص دفن ہے جس نے مولانا محمد علی جوہر کی بیت المقدس میں تدفین کا اہتمام کیا جس نے علامہ اقبال کی بیت المقدس میں میزبانی کی جس کے کہنے پر قائداعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیایہ عظیم شخصیت مفتی امین الحسینی تھے
"32 Rafales..." 👀
An IAF officer appeared to misspeak during a briefing before correcting himself to 36 Rafale fighters. The brief moment is now drawing attention across social media.
ایف سی سائوتھ کی جانب سے بلوچستان کے علاقے ھوشاب میں کالعدم دہشتگرد بی ایل اے کے مسلح افراد کو ڈورن سے نشانے بنانے کی ویڈیو
کاروائی کے دوران متعدد دہشتگرد جہنم واصل باقی سور مچار دوڑتے نظر آرہے ہیں ویڈیو میں انہیں بھی جلد جہنم واصل کیا جائے گا انشاءاللہ
Maj Hafiz Majid (shaheed), the co-pilot on the helicopter that crashed today at Muzaffarabad. He was approved as Lt Colonel and was awaiting his rank. May Allah grant him the highest place in jannah. Ameen.
What a soft approach of Propaganda you are using... I know your capability to play with the mindset of masses... LANTI KARDAAR, I haven't seen your any post, where you could have mentioned the probable involvement of Indians or RAW....
Please ensure before spreading any news or clip or photo that it is 100% authentic... so many false news and clips are circulating in social media to FUEL ON THE CURRENT SITUATION... Indian hands are also involved in such efforts..
اطلاعات کے مطابق فہد کی ڈیڈ باڈی کو بہت کوششوں کے باوجود ورثاء کے حوالے کرنے سے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انکار کر دیا
شرط یہ رکھی جا رہی ہے کہ شہید کی والدہ تھانے آئیں اور گواہ کی موجودگی میں لکھ کر دیں کہ میرا بیٹا دہشت گرد تھا
پھر جنازہ حوالے کیا جائے گا
اطلاع کے مطابق شہید کا خون O Negative تھا سی ایم ایچ میں یہ بلڈ گروپ شدید ضرورت تھا جس باعث فہد خون دینے سی ایم ایچ گیا اور سی ایم ایچ گیٹ پر گردن میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا
یہ اطلاعات ایک دوست نے فراہم کی ہیں جو شہید کی فیملی سے رابطے میں ہے شہید کا بھائی بیرون ملک سے کشمیر جانے کے لیے روانہ ہو چکا ہے
آہ 💔 نہ جانے کتنی ایسی کہانیاں اور ہیں جن کی اطلاعات تاحال موصول نہ ہو سکی ہیں
فہد کی باڈی کی حوالگی ورثاء کو کر دی جائے
اس خون کو بھی کبھی معاف نہیں کیا جائے گا
لیکن اس کے بعد جو جنازوں کی بے حرمتی جاری ہے اور ورثاء کو حوالگی سے انکار کیا جا رہا ہے یہ ظلم انتہا سے بھی بڑھ کر ہے
رات بھر جاری رہنے والی فائرنگ صبح ازان کے وقت روک دی گئی تھی فورسز نے جگہ چھوڑ دی ہے
جو لوگ دھرنے میں موجود تھے سب تقریباً شہید ہو گئے ہیں چند کچھ بچے ہیں جو زخمی ہیں
سی ایم ایچ راولاکوٹ میں صرف 50 لاشیں ہی پہنچائ گئی جس کے بعد سی ایم ایچ کو بند کر دیا تھا
باقی اطلاعات کے مطابق ،300 لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں جنہیں ابھی اٹھایا جا رہا ہے لوگ آ رہے ہیں اور لاشوں کو اٹھا رہے ہیں
کچھ لاشیں گاڑیوں کے زریعے فورسز پہلے ہی اٹھا کہ لے گئی تھی 😭😭😭
عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسواک (کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ) منہ کو صاف کرنے والی ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے راضی رہتا ہے۔
سنن نسائی:جلد اول:حدیث نمبر 5
Please dont try to fuel on this issue for point scoring. I know, there are few disgruntled like you, who always feel happy to create problems for Pakistan...
سانحہ راولا کوٹ بیشک بہت بڑا ہے اس کا عُشرعشیر بھی رپورٹ نہیں ہوا۔ لیکن کشمیریوں نے تمام ڈیجیٹل شواہد جمع کرکے اوورسیز کشمیریوں کو بھجوا دیے ہیں نمبر کافی زیادہ ہے
اور وہ اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے تمہاری ہم جنس بیویاں بنائیں اور اسی نے ان بیویوں سے تمہیں بیٹے پوتے عطا کیے اور اچھی اچھی چیزیں تمہیں کھاٰنے کو دیں پھر کیا یہ لوگ (یہ سب کچھ دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی) باطل کو مانتے ہیں اور اللہ کے احسان کا انکار کرتے ہیں
(72سورۃ النحل )
راولا کوٹ میں تین پولیس اور ایک ایف سی اہلکار کو” پُر امن” مظاہرین نے شہید کر دیا۔
میرے ویلاگ پر اعتراض کرنے والے بتائیں کہ ایسا ہوتا ہے پُر امن جمہوری احتجاج؟
#کشمیر
کل غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سات ماہ کے بچے کی شھادت کے بعد غم سے نڈھال باپ نے لرزتے ہاتھوں سے اپنے شیرخوار لختِ جگر کو آخری بار سینے سے لگایا بوسہ دیا ایک باپ کی بے بسی قوم کا نوحہ🇵🇸💔
تیری جان کی قسم اے نبی ﷺ ! اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے ۔ آخر کار پوپھٹتے ہی اُن کو ایک زبردست دھماکے نے آلیا اور ہم نے اُس بستی کو تل پٹ کر کے رکھ دیا اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش برسا دی۔ (72)(73)(74سورۃ الحجر)
بہت غور سے اس جوان کی بات سنہئیے اور دیکھیے اس جوان کے چہرے کو بات تو بہت بڑی ہے مگر کہنے والا ایک جوان ہے جو دین کی سمجھ کتنی رکھ رہا اے رب کریم ہر مسلمان کو دین کی سمجھ عطا کر آمین 🙏🏻
یہ ہے سچا ہیرو: عبدالرزاق تره کئی!
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے کی کوشش میں عبدالرزاق خود شدید زخمی ہو گیا اور اب آریہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اپنی جان داؤ پر لگا کر دوسرے کی جان بچانا ایک بہت بڑا کام ہے۔
ہماری وزیراعلیٰ جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے درخواست ہے کہ عبدالرزاق کو اس کی بہادری کے لیے اعلیٰ سرکاری اعزاز دیا جائے۔
#PeopleOfBalochistan ❤️ #Respect 🫡