عوامی سروے؟؟؟؟
الیکشن 2024 میں کونسی سیاسی جماعت دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی
عوام کس جماعت کے ساتھ ہےاپنا ووٹ پول کریں
اس پول میں اکثریت لینے والا ہے الیکشن 2024 کا میدان مارے گا 💪
@MrImranPk#MrImranPk
میری صدر پاکستان عارف علوی سے درخواست ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کا استفئ قبول نا کیا جائے ورنہ پاکستان کے ساتھ یہ کرپٹ لوگ برا کر دیں گے
ریٹویٹ کرکے صدر علوئ تک پہنچاۓ