جنید اکبر خان نے نیشنل اسمبلی میں شہباز شریف کی کیا کلاس لی ہے،
کہ یہ ہو نہیں سکتا عمران خان پر 200 ایف آئی آر ہو اور ہماری حکومت میں آپ پر 300 نہ ہوں
یہ ہو نہیں سکتا بشریٰ بی بی جیل میں ہو اور آپکی 2,3,4 پتہ نہیں جتنی بیویاں ساری جیل میں نہ ہوں۔۔
ہمارا لیڈر تو برداشت کر رہا ہے ہم نے بھی برداشت کر لیا، مگر آپکا رونا میں نے دیکھا ہے اور مجھے نظر بھی آرہا ہے، برداشت نہیں کر پاؤگے۔۔
ٹرمپ نے بھی سائفر کی گواہی دے دی اور بائیڈن کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
پچھلی حکومت نے غلط کام کئے تھے
سائفر کیس پاکستان نے ہمیں ننگا کر دیا
ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا
ہم غلطی پر ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ
بشری بی بی سے فیملی کی ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی متعلق درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے 12 مئی کو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
جو پزیرائی انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کو مل رہی ہے یہ بطور پاکستانی ہمارے لیے خوش آئند ہے۔ آج پاکستان نے عمران خان کی 2002 والی پالیسی کو اپنایا اور پوری دنیا نے اس کو سراہا ،سہیل آفریدی
عمران خان کے ساتھ یہ سلوک قابل قبول نہیں۔ وہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ہیں۔ جب ہم نے یہ خط ریلیز کیا تو ہمارے ساتھ دنیا بھر سے مزید لوگوں نے بھی رابطہ کہ ہم بھی اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو شاید کچھ دنوں میں ہم انہیں بھی اس میں شامل کر لیں، گریک چیپل
وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج بتایا کہ اسلام آباد حملے کےماسٹر مائنڈ کو CTD خیبرپختونخوا نے پکڑا ہے۔ اس اعتراف کےبعد ایک تو یہ بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا کہ کے پی حکومت دہشتگردوں کی حامی ہے دوسرا یہ بھی ثابت ہوا کہ کےپی پولیس کو اختیار دیاجائے تو دہشتگردی کے خلاف بہتر نتائج مل سکتےہیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خودکش دھماکہ اور درجنوں شہادتیں ایک بار پھر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناقص کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا رہی ہیں۔ تین ماہ میں یہ دوسرا خودکش حملہ ہے۔
مسلسل ناکامیوں کے باوجود کوئی افسر اب تک ذمہ داری لینے کو تیار نہیں، مگر ہر سوال اٹھانے والے کو غدار قرار دے دیا جاتا ہے۔
عمران خان اگر مجھے کہتا کہ چھت سے چھلانگ لگاؤ تو میں نے دوسری مرتبہ پوچھنا نہیں تھا کہ کیوں لگاؤں ہماری کامیابی کا راز یہی ہے کہ ہم نے ایک ایسے لیڈر کو فالو کیا جو ایماندار تھا ! وقار یونس ۔۔
میرے جرگے نے فیصلہ کر دیا کہ ہم نے اسلام آباد جانا ہے، اب ضلوں میں جا کہ جرگہ کروں کا ان سے بھی یہی پوچھوں گا جواب ہاں میں ہی آئے گا۔ سہیل آفریدی نے اسلام آباد جانے کا اعلان کر دیا۔
کل باڑہ میں خیبر امن جرگے میں چند درجن لوگ شریک تھے تو ٹی وی چینلز نے بھرپور کوریج دی۔ آج جمرود میں خیبر امن جرگے میں ہزاروں لوگ شریک تھے لیکن کوئی ٹی وی چینل اس جرگے کو کوریج نہیں دے رہا۔ یہ تضاد کیوں ہے؟