آفتاب شیخ ایک فعال، مدبر، محب وطن ، اور قومی سوچ کے حامل شخص تھے، میئر کراچی وسیم اختر ،
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ،
اللہ تعالیٰ آفتاب شیخ کی مغفرت فرمائے، میئرکراچی وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر کا سابق میئر حیدر آباد آفتاب شیخ کے انتقال پر اظہار افسوس،
آفتاب شیخ نے میئر کی حیثیت سے حیدرآباد کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، میئر کراچی وسیم اختر ،
ایم کیو ایم پاکستان سے ان کی والہانہ وابستگی اور خدمات قابل ستائش ہیں، میئر کراچی وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر کی وزیراعظم سے کراچی کے دورے کی درخواست،
کراچی کو آفت زدہ شہر قرار دیا جائے
بارشوں نے کراچی کو بری طرح متاثر کیا ہے، میئر کراچی
کراچی کے شہریوں کو ٹیکسوں میں ریلیف دیا جائے، میئر کراچی
کراچی کے مکینوں کے دکھوں اور مالی نقصانات کا ازالہ کیا جائے
کے ایم سی کے انڈر پاسیز سے پانی کی نکاسی شروع کر دی گئی ہے، میئر کراچی وسیم اختر ،
تمام ضلعی چیرمین اپنے اپنے علاقوں میں موجود رہیں اور نکاسی آب کا انتظام کریں، میئر کراچی وسیم اختر
کے ایم سی کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری کو یقینی بنایا جائے، میئر کراچی
کراچی میں بارش کے پیش نظر کےایم سی کے متعلقہ محکموں کو الرٹ کردیا گیا ہے، میئر کراچی وسیم ،
برساتی پانی کی نکاسی کا فوری آغاز کیا جائے، میئر کراچی وسیم اختر ،
Ground Breaking Ceremony of Improvement / Rehabilitation of Different Roads / Street including sewerage system in New Karachi, North Karachi and North Nazimabad Zone of DMC Central.
Ground Breaking Ceremony of Improvement and Rehabilitation of Different Roads / Streets including Sewerage System at Lines Area, Nizami Road, near Hashmani Hospital.
میئر کراچی وسیم اختر نے نو تزئین شدہ مرکز اسلامی سٹی آرٹ گیلری اور لائبریری کا افتتاح کردیا۔
اس عمارت کو دوبارہ اصل شکل میں بحال کرکے علمی و تہذیبی مرکز بنایا گیا ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر
مرکز اسلامی میں شہر کے معروف خطاطوں کے فن پاروں کی نمائش ہوسکے گی۔میئر کراچی وسیم اختر
ماضی میں اس عمارت میں سینما ہال اور شادی کلب بنا دیئے گئے تھے۔میئر کراچی وسیم اختر
ہم نے دوبارہ اس عمارت کو مرکز اسلامی میں تبدیل کیا ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر
کراچی شہر کے ساتھ کئی طرح کا کھیل کھیلا جارہا ہے۔میئر کراچی
سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے حکومت سندھ کام کررہی ہے۔
٭اسے شہر کی ترقی اور شہریوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر
٭نئے ضلع کے قیام کو کسی طرح قبول نہیں کریں گے۔ میئر کراچی وسیم اختر
٭نئے ضلع کا قیام صوبہ سندھ کو تقسیم کرنے کا آغاز ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر
میر حاصل خان بزنجو نے نیشنل پارٹی کے ذریعے سیاست میں افہام و تفہیم کی روایت ڈالی۔ میئر کراچی وسیم اختر
میر حاصل خان بزنجو نے ہمیشہ قومی سیاست میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی کوشش کی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محروم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ میئر کراچی
میئر کراچی وسیم اختر کا بزرگ سیاست دان سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔
میر حاصل خان بزنجو کہنہ مشق سیاست دان کی حیثیت سے جانے جاتے تھے۔ میئر کراچی وسیم اختر
سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال سے پاکستان ایک زیرک اور معاملہ فہم سیاست دان سے محروم ہوگیا