صرف 60 سیکنڈ میں آیت الکرسی خود بھی سنیں اور ریٹویٹ کر کےدوسروں کو بھی سنوائیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔
ہر ٹویٹ پر آپ کو ثواب ملے گا اور یہ صدقہ جاریہ ہو گا۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آئیے اپنی اپنی ڈگریاں سوشل میڈیا پر شئیرکریں
مطیع اللہ جان
ایڈوکیٹ احسن بھون اور انکے سپریم کورٹ بار کے صدارتی امیدوار ایڈوکیٹ امجد شاہ کو چاہیئے کہ اپنی اصلی ڈگری لیکر اپنے ناقدین کے منہ پر زور سے ماریں۔
ویسے تو اپنے دونوں "معزز" وکلا کی یوں سر عام توہینِ وکالت پر پاکستان بار کونسل کی خاموشی بھی معنی خیز ہے، پنجاب بار کونسل کو فوری طور پر ایک مذمتی پریس ریلیز اور دونوں معزز اراکین بار کی ڈگری کے عکس جاری کر دینے چاہئیں اور اگر اس کے لئیے دونوں وکلا کی اجازت درکار ہے تو وہ بھی لے لینی چاہیے۔
اصلی ڈگری تو پروفیشنل لوگ خوبصورت فریم میں سجا کر اپنے گھروں اور دفتروں میں آویزاں کرتے ہیں اور اُس پر فخر کرتے ہیں۔ یہ ڈگری دینے والے ادارے کے لئیے بھی فخر کی بات ہو گی کہ امجد شاہ اور احسن بھون جیسے مشہورِ زمانہ وکلا نے انکے ادارے سے تعلیم حاصل کی ہے۔
آئیے ہم سب اپنی اپنی تعلیمی سند سوشل میڈیا پر شئیر کر کے دونوں معزز وکلا کی ایسا کرنے کے لیئے حوصلہ افزائی کریں۔ میری ڈگریاں حاضر ہیں۔
#IamProudDegreeHolder
نواز شریف رو رہے تھے، نواز شریف ترلے کر رہے تھے اور روتے ہوئے کنگ عبداللہ کے پاس گئے، ’’مجھے بچا لو۔‘‘ اس کے بعد کنگ عبداللہ نے مجھے بلایا اور کہا، ’’اس کو چھوڑ دو اور دس سال کا ایگریمنٹ کر لو۔‘‘ اس کے بعد میں نے وہ ایگریمنٹ کیا اور یہ ڈیل کرکے ملک سے فرار ہو گیا!پرویز مشرف۔
Her name was Hind Rajab — just 5 years old.
Trapped in a car for 48 hours, surrounded by Israeli tanks, she begged for help.
They executed her with 355 bullets.
Never forgive. Never forget.