جس نے جو کرنا تھا وہ ایک دفعہ کر لیتا پھر معلوم پڑتا کہ ہائی کورٹ آئین کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے یا جرنل باجوہ کے ساتھ۔
۱۰ اپریل رات کو عدالتیں کیوں کھلیں ۔ اصل کہانی کیا تھی؟
اسلام آباد کی دس فراڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز جہاں لوگوں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں- ان فراڈ سوسائٹیز کی اکثریت پی ٹی آئی دور (2018 تا 2022) میں بنیں اور اسکا دور ختم ہوتے ہی بھاگ گئیں-
نماز کی اتنے پیارے انداز میں تشریح دیکھ کر دل خوش ہو گیا اس سے پہلے میں نے اتنے اچھے انداز میں اور اس طرح سمجھانا کسی فلم یا ڈرامے میں نہیں دیکھا
💖 بار بار دیکھنے کو دل کرتا ہے دیکھ کر
ناظرین 1992ء کے ورلڈکپ کی مکمل رپورٹنگ پی ٹی وی نیوز کی مایا ناز اینکر کی زبانی سنیں،
یہ ویڈیو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہو گی،
آج یہ سب کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔
یہ پاکستان کا کریڈٹ ہے اور بدترین مخالف بھی یہ کریڈٹ فخر سے اس کے حقدار کو دے رہے ہیں کیونکہ کام ہی اتنا بڑا کیا ہے
لیکن افسوس کسی پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس میں اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ ہمت کرے اور فخر سے یہ باتیں بتا سکے
عالمی میڈیا کو ٹکڑ دینے کے لیے ملک خداداد میں اب عاصمہ بچی تھیں ؟ کتنی جاہلانا گفتگو ہے نا تحقیق نا علم نا ریسرچ ! باجی ایک ریسرچر رکھ لو پلیز ! اور کرکٹ میں سیاست اُس دن آ گئی تھی جب برطانیہ کے سٹیڈیم میں پاکستان نے اپنا وزیر داخلہ کھڑا کر دیا تھا !