Salute to DPO Bannu, Furqan Bilal۔
He leads from the front, earns the love of his men, and sets the true example of leadership.
In an area tested by security challenges & sacrifices, officers like him are the pride of KP Police.
"Thanks Allah, the Muharram duties were completed exceptionally well. Despite the intense heat, this was all thanks to the outstanding coordination, leadership, and the dedicated efforts of every team member."
@DrMianSaeedPSP@PeshawarCCPO 👏
88 (47) vs South Africa 3rd ODI 🔥
#OTD 17 March 2013, one man army Shahid Afridi heroics and that iconic six. SR 183 in ODIs. Boom Boom Afridi Aura
#CricketTwitter
ڈی ایس پی ابابیل نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں ابابیل اسکواڈ کو چیک کیا اور واضح ہدایات جاری کیں،
کنٹرول کے ذریعے لائیو مانیٹرنگ بھی کی، امن و امان کے لیے ابابیل اسکواڈ ہر وقت الرٹ ہے
صفوت غیور شہید اور ملک سعد شہید کے بعد
پشاور کو سچا ہیرو، ایماندار نڈر
ڈاکٹر میاں سعید صاحب سی سی پی او پشاور کی صورت میں ملا ہے۔
اللہ پاک انہیں ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین
تھانہ گلبہار پولیس مقابلہ
راہزنی کے کئی کیسز میں ملوث ملزم کامران ولد فدا حسین سکنہ افغانستان زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم تھانہ گلہبار پولیس کو مختلف سنگین مقدمات 392، 382، 353، 324، 427، 15AA میں مطلوب تھا
وزیراعلی ہاؤس میں علی امین گنڈاپور کا الوداعی عشائیہ، نامزد وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت تحریک انصاف کے تمام اراکین کا علی امین گنڈاپور کی کاوشوں کو خراج تحسین
ھم متھد ھیں ،
ھم ایک ھیں ،
شکریہ علی امین خان گنڈاپور