رمضان میں کی گئی ہر نیکی کا اجر ستر گنا بڑھ جاتا ہے آئیے *السابقون الاولون* میں شامل ہوجائیے
دوسروں پر خرچ کیا گیا مال رب العالمین بہترین طریقوں سے آپکو لوٹائے گا ان شاءاللہ
Let's do something for others today!!
President Asif Ali Zardari approved the appointment of Field Marshal Syed Asim Munir as COAS concurrently as CDF for 5 years, and a 2-year extension for Air Chief Marshal Zaheer Ahmad Babar Sidhu from 19 March 2026. The President conveyed his best wishes to both.
جبــــــ ہم اللّٰه کی جانبــــــ
بڑھتے ہیں تو منـــزل ہماری
توقـــع سے بڑھ کـــر آســان
ہـــو جاتی ہے کہ یہ واحـــد
فــاصلہ ہے جـــو ہمیں اکیلے
نہیں کـــرنا پڑتا بلکہ ربــــــ
ذوالجلال ہم سے کہیں زیادہ
تیزی سے ہماری جانب بڑھتا ہے "
اور پھر میرا اللہ ( سورۃ النمل ) میں فرماتا ہے !!
کہ جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کر مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں اوراس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں-♥️✨
دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کے لیے دعاکریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو
اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا،ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنااور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا
آمین یا رب العالمین
انسان کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمیں سنبھالنا کسی اور کی ذمہ داری نہیں ہوتی، خود کے سوا سب دوسرے ہوتے ہیں اور یہ بات انسان جتنی جلدی جان لے گا اتنا لوگوں سے کم مایوس ہوتا جائے گا۔پھر وہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا اسے کوئی اذیے اذیت نہیں لگے گی ،بلکہ اسے سکون حاصل ہو جائے گا🌸✨