یہ غزہ نہیں ہے اسلامی ریاست جس پر حافظ مارشل کا قبضہ ہے ،مطلب فوجستان کی ریاست میں عورتوں اور منتخب وزیراعلی کو اسی کے صوبے کی پولیس دھکے دی رہی ہے ۔
پولیس کس کے کنڑول میں ہے جو وزیراعلی کی بھی نہیں سنتی ۔
کسی وزیراعلی کو اتنا بھی سادہ نہیں ہونا چاہیے جو گنڈا پور کی طرح صرف جزباتی باتیں سے عوام کا پیٹ بھرتا ہے ۔
ہماری فیملی اچکزئی صاحب کی شکرگزار ہے۔ انہوں نے عمران خان اور پاکستان کیلئے جو سپورٹ ہمیں دی ہے اس پر ہم مزید کیا کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔ ہم ان کے شکر گزار ہے
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
پاکستان اس لیے آسان ہدف ہے کہ انکے پاس کوئی لیڈر نہیں ہے اور شہباز شریف کو جنرل صاحب نے بنایا ہے جنگ جیتنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑتا ہے بھارتی میڈیا