The march towards Naya Pakistan continues, Alhamdulillah. Congratulations to Asad Qaiser, Qasim Suri, Mushtaq Ghani & Mahmood Jan on being elected Speaker/Deputy Speaker National & KP assembly. A big thanks to our allies and all our pti elected representatives
شہبازشریف 2013 میں👇
عمران خان کو ووٹ دیا تو ذرداری کے صندوق سے نکلے گا
2018 میں 👇
شہبازشریف سمیت ن لیگ نے سپیکر کے لیے ووٹ پیپلزپارٹی کو ڈال دیا
شرم ان کو مگر نہیں آتی
سپریم کورٹ میں آج زرداری کی منی لانڈرنگ ،نوازشریف کی جانب سے آئی ایس آئی سے پیسے لینے(اصغر خان کیس ) ،بیرون ملک پاکستانیوں کوووٹ کی سہولت دینے، ڈی آئی خان میں ٹارگٹ کلنگ اور کراچی کی مردم شماری سمیت کئی اہم کیسز کی سماعت ہوگی #SupremeCourt#CJPMianSaqibNisar
شہباز شریف کی آصف زرداری کے خلاف تقریریں چلانے پر ن لیگ کے مصدق ملک ناراض ہو گئے ، دیکھئے اینکر سے کیا شکوہ کرتے رہے : کیا پیپلز پارٹی اس وجہ سے ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گی ؟
#ShehbazSharif#PMLN#PTI#PPP#AsifZardari
https://t.co/8xlcIZsUyz
@TashfeenKhanPML@mujibshami1 Shameless statement
How can you compare Kashmir's Situation with Pakistan????
Do you know what are saying???
Shame on you again
@mujibshami1 Shami Sahib
Murtuza Javed Abbasi Shows his Mentality and poor thinking, his hate against Pakistan,
It,s institutions, PML-N is promoting Indian agenda just for their ulterior motives
PML-N is real enemy of Pakistan, must punish and charge under article 6
جسٹس اطہر من اللہ نے نوازشریف کی سزا معطلی کیس سے متعلق غلط خبریں عدالت سے منسوب کرنے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے معاملہ تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو بھجوا دیا ہے۔
پیپلزپارٹی نے پنجاب #اسمبلی میں اسپیکر کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔اپوزیشن کے اتحادی پی پی اور مسلم لیگ کے بارے میں کہا جا رہا ہے لا بے قدراں نال یاری تے ٹوٹ گئی تڑک کر کے
مرتضٰی عباسی نواز شریف کو بکتر بند گاڑی میں لائے جانے پر احتجاج کرنا چاہتے ہیں کریں، ہم ان کے ساتھ ہوں گے مگر احتجاج کا کوئی سلیقہ ہوتا ہے، کسی طوربھی پاکستان کا مقبوضہ کشمیر سے موازنہ مادرِ وطن کی شان میں گستاخی ہے جس کے وہ مرتکب ہوئے ہیں، اس پر تو معذرت بھی قبول نہیں کی جا سکتی
مودوبانہ گزارش ہےسب مسلمانوں سے
انشاء اللہ کہنا ہرسچےمسلمان پرفرض ہے سو فیصد
قرآن کریم میں سورۃ الکھف میں واضح الفاظ میں اللہ نےفرمایا ہےکہ جب بھی کل کی بات ہوتو ہمیشہ انشاءاللہ کہنا
اوراگر بھول جاو توجب یاد آے اس ہی وقت کہو انشاءاللہ
@ImranKhanPTI انشاءاللہ Prime Minister🇵🇰🏆