During the National Assembly session, Speaker Sardar Ayaz Sadiq, extended a warm welcome to a delegation of senior journalists from the Pakistan Press Club UK (PPCUK), led by its President, Mr. Musarat Iqbal Raja, seated in the Press Gallery.
#NASession
حکمران پیپلز پارٹی کا کراچی کا جنرل سیکرٹری تیمور سیال خود ہمارے کیمروں کے سامنے آیا، بلکہ مئیر کراچی نے اسے خود بھجوایا، اس نے خود بات شروع کی اور ہم نے جب احترام سے سوال کیا تو سوال کو جھوٹے جذبات اور جھوٹے الفاظ کہہ کر اُلٹا سوال کرنے والے کو جھوٹا ثابت کرنے کی گھٹیا کوشش کی۔ خود کو فرعون سمجھنے والے ان حکمرانوں اور ان کے درباریوں کو سوال سننے کی عادت ڈالنا ہو گی۔۔۔
یہی وہ بوسیدہ نظام ہے جس کے خلاف اقرار الحسن بات کر رہے ہیں کر رہے ہیں ان کی نا اہلیوں پہ سوال کرنا بھی جرم بنا دیا جاتا ہے اسی گنڈا راج کو ختم کر کے ہم نے عوام راج نافذ کرنا ہے
@iqrarulhassan#WeStandIqrar_GulPlaza
اس ملک میں سیاسی اشرافیہ اور فوجی اشرافیہ کے راج کا اختتام ہوا چاہتا ہے۔۔۔ اب “عوام راج” کا آغاز ہے۔ ہم عام لوگوں کو مسندِ اقتدار پر لانے کی اس تحریک کا نام پاکستان عوام راج تحریک رکھ رہے ہیں۔
#عوام_راج
چاپلوسی اور خوشامد کے بغیر اس ملک میں ایک عام آدمی اور مڈل کلاس کا نوجوان صرف اُسی صورت میں وزیراعظم بن سکتا ہے جب ایک ایسی سیاسی جماعت موجود ہو جس کے اندر جمہوریت ہو، جو کسی سیاسی ڈکٹیٹر کی ملکیت نہ ہو اور جو انٹرنل الیکشن کے ذریعے ایک ادارے کی طرح اپنے عہدیدار منتخب کرے۔
ہماری تحریک عمران خان صاحب کی تحریک اور باقی پارٹیوں سے کیسے مختلف ہے، برطانوی صحافی سید سبطین علی کے سوال کے جواب میں تین منٹ کی یہ ویڈیو آپ کے بہت سارے تحفظات کو دور کر دے گی۔۔۔
The primary interest of #PTI's social media influencers is to keep #ImranKhan in prison and for the state to use excessive force against #PTIsupporters. This is because such events increase viewership of their vlogs, allowing them to earn more revenue.#SyedIqrarulHassan
I have never seen a hospital like #ShaukatKhanum. Not even in the #UK. The way they serve the poor with real work, true compassion and unwavering kindness is humanity in action. That’s why I’ve stayed connected with them from last 35 years with them. Says Mehboob Hussain.
Overseas Pakistanis always care for Pakistan and want to invest in the country but the #Pakgov does not provide much support or create easy opportunities for #overseasinvestors. Says Chairman of #RoyalNawaabUK Mehboob Hussain Follow #SyedSibtainAli TikTok for exclusive content