اگر عمران خان صاحب کی جیل کے مسئلے کو کسی نے زندہ رکھا ہوا ہے نا، وہ علیمہ خان ہیں، ان کی بہنیں ہیں۔ علیمہ خان صاحبہ کو اور ان کی بہنوں کو کریڈٹ جاتا ہے کہ یہ بہادر بہنیں ہیں، بابصیرت بہنیں ہیں، باشعور بہنیں ہیں جنہوں نے اعتراض کو زندہ رکھا ��ے، عمران خان کے مسئلے کو زندہ رکھا ہے۔ ان کو تو سلام کرنا چاہیے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
س��رس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AllamaRajaNasir
جب لاکھوں لوگوں کے منتخب نمائندے کو قید میں رکھا جائے تو صرف سیاست نہیں، جمہوری نظام پر عوام کا اعتماد بھی متاثر ہوتا ہے۔ مضبوط ملک مضبوط اداروں اور عوامی اعتماد سے بنتا ہے۔
@TeamiPians#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹ��ز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائی�� مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
"اس وقت Victim عمران خان، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری، اور میاں محمود الرشید سمیت بہت سے لوگ ہیں۔ عمران خان کا جیل میں ہونا ان کا ایک مطالبہ ہے جس کے پیچھے لوگ کھڑے ہیں—کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہو!" — حبیب اکرم
@HabibAkram
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب یہ ٹرینڈ #WhereIsImranKhan جوائن کریں اور مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر سامنے لایا جائے۔
علیمہ خان نے آج پھر سے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں