نم دیدہ ہیں معصوم سی کشمیر کی آنکھیں
حسرت سے انہیں تکتی ہیں تدبیر کی آنکھیں
زنداں کے غم و درد کا احساس ہے ان کو
اطراف مرے لپٹی ہیں زنجیر کی آنکھیں
مل جاتی انہیں قوت گویائی تو کیا تھا
کچھ کہنے سے مع��ور ہیں تصویر کی آنکھیں
#kashmir_will_be_free #Kashmiris
نم دیدہ ہیں معصوم سی کشمیر کی آنکھیں
حسرت سے انہیں تکتی ہیں تدبیر کی آنکھیں
زنداں کے غم و درد کا احساس ہے ان کو
اطراف مرے لپٹی ہیں زنجیر کی آنکھیں
مل جاتی انہیں قوت گویائی تو کیا تھا
کچھ کہنے سے معذور ہیں تصویر کی آنکھیں
#kashmir_will_be_free#Kashmiris
لَتُبْلَوُنَّ فِیْۤ اَمْوَالِكُمْ وَ اَنْفُسِكُم ______وَ اِنْ تَصْبِرُوْا وَ تَتَّقُوْا فَاِنَّ ذٰلِكَ مِنْ عَزْمِ الْاُمُوْرِ
Zaroor tumhay apnay maal aur awlad kay zariye azmaya jaye ga .aur agar tum sbr karo ko aur niki karo to ya bht bda kaam hai .#Kashmir

قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
شاید یہ میرا ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
#سرمایہ_زیست
#شاعري#poetry
قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
شاید یہ میرا ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
#سرمایہ_زیست#شاعري#poetry
@shammybaweja یہاں خوشبوؤں کی رفاقتیں،نہ تجھے ملیں،نہ مجھے ملیں۔
وہ چمن کہ جس پہ غرور تھا،نہ ترا ہوا ،نہ مرا ہوا۔
اسے کہیے وجہ سرور کیا،ہو وراثتوں پہ غرور کیا۔
جو ڈگرہلی، وہ لٹی ہوئی،جو دیا ملا،وہ بجھا ہوا۔
وہ جو سرخ سرخ نشان تھے،مری گم رہی کا بیان تھے۔
ترے قافلےنےپڑھا نہیں،مرےآبلوں کالکھا ہوا

یہاں خوشبوؤں کی رفاقتیں،نہ تجھے ملیں،نہ مجھے ملیں۔
وہ چمن کہ جس پہ غرور تھا،نہ ترا ہوا ،نہ مرا ہوا۔
اسے کہیے وجہ سرور کیا،ہو وراثتوں پہ غرور کیا۔
جو ڈگرہلی، وہ لٹی ہوئی،جو دیا ملا،وہ بجھا ہوا۔
وہ جو سرخ سرخ نشان تھے،مری گم رہی کا بیان تھے۔
ترے قافلےنےپڑھا نہیں،مرےآبلوں کالکھا ہوا
@shahshowkat07 یہاں خوشبوؤں کی رفاقتیں،نہ تجھے ملیں،نہ مجھے ملیں۔