اُمتِ مسلمہ کو رجب المرجب کا چاند و مہینہ مبارک ہو!
"اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ"
" اے اللّٰہﷻ..! تو ہمارے لئے رجب و شعبان میں برکتیں عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا"
نومید نہ ہو اِن سے اے رَہبرِ فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
اے طائرِ لاہوتی اُس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
آئینِ جواں مَرداں حق گوئی و بےباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
Do a million good things, nobody will care.
Commit a single mistake, and everybody will judge you and the worst part? That one mistake will define you in their eyes forever.
🕋تمام عالم اسلام کو ذی الحج کا چاند مبارک ہو 🌙
اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ...💞