ایک معصوم سی خواہیش ہے سیاسی کارکن اکثر اپنے لیڈروں کو پھنسا دیتے ہیں جب وہ پھنس جاتا ہے تو پھر پھنسانے والوں کو ڈھونڈتا ہی رہتا ہے “انشاللہ ہم گوجر خان میں عمران خان کو رش میں پھنسا دینگے تا کہ وہ وہاں پانچ دس منٹ کا خطاب کریں “
لاہور کا مشہور جواریا اور معروف بُکیا اسلم اقبال @MMAslamIqbal
اپنے جوا خانے کے ریکوری والے غنڈوں کے ہمراہ مقتولہ صدف نعیم کے شوہر کو تھانے بٹھا کر زبردستی کلین چٹ لیتے ہوئے
@Ahmad_Noorani
دوبارہ سن لیں میں نے اس غنڈہ فورس کے سرغنہ کو ایک بیوہ سے طلائی زیورات چھیننے پر مارا تھا
پاک فوج پر تنقید کے بعد انڈیا میڈیا نے عمران خان کو اتنی عزت کیوں دے رہے کیوں سر پر اٹھایا ہوا ہے کیا یہ ایجنٹ نہیں تو کیا ہے وہ چاہتے نیازی کو دس سال مزید حکومت ملے لیکن کیوں؟#DGISIrevealedTheTruth
جمعہ گیارہ بجے اپنی فیملی کے ساتھ لبرٹی چوک پر لونگ مارچ کے لیے پہنچ جائیں، میں خود لیڈ کروں گا-عمران خان
آپ کی اہلیہ بھی لونگ مارچ میں شامل ہونگی؟: صحافی
میری اہلیہ شامل نہیں ہوں گی کیوں کہ وہ ایک عزت دار اور خاندانی خاتون ہیں-عمران خان
فیصل واڈا کے بقول لانگ مارچ میں جنازے اٹھیں گے۔اگر دیکھا جائے تو اس سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑنا۔کیونکہ اسکی بیوی اور بہنیں شرکت نہیں کریں گئیں۔اسکے تینوں بچے لندن بیٹھے ہیں۔مرنا تو پھر غریبوں کے بچوں نے ہیں۔
اللہ کے واسطے اس ایمپورٹیڈ یوتھی فتنے کا علاج کریں، یہ مافیا نہ ملک کے حیر حوا ہیں اور نہ عوام کے، ان کا اصل ٹارگٹ پاک فوج میں گروپ بندی اور عوا�� کے دلوں میں پاک فوج سے نفرت پیدا کرنا ہیں منظم اور مضبوط پاک فوج کے ہوتے ہوئے یہ ایمپورٹیڈ فتنہ کامیاب نہیں ہوگا، @OfficialDGISPR 🙏🙏
پاکستانیو! بڑوں کی لڑائی میں خودکو ایندھن مت بناو۔آپکی اہمیت ایک تنکے سےزیادہ نہیں ہوتی۔یہ آپکواستعمال کرکےاپنےمقاصد حاصل کرتےہیں۔پھر نتائج آپکوخودکو بھگتنےکے لیےچھوڑ دیتے ہیں۔انکا کچھ نہیں جاتا۔لیکن آپکےجانےکےبعد مہینےدو میں لو�� آپکو بھول جائیں گے۔صرف آپکاخاندان ہیsuffer کرتاہے۔