سعد رضوی کو اندازہ ہو گیا تھا کہ وہ استعمال ہو چکے ہیں سعد رضوی surrender کر چکے تھے ماؤں کے دودھ کے واسطے دے رہے تھے اللہ رسول کے واسطے دے رہے تھے کہ safe exit دے دو گولی نا چلاؤ لیکن پھر بھی خون خرابا کیا گیا۔
ڈاکٹر شہباز گل
لب��یک کے تمام لوگوں سے گزارش ہے بولو ، بغیر خوف کے بولو ابھی بھی وقت ہے آواز اٹھائیں ان ظالموں کے خلاف اور سوال کریں ان سے کہ #گولی_کیوں_چلائی
آپ کی خاموشی یا بزدلی آپ کے امیر کو بھی لے ڈوبے گی❤️🩹