We know how to take our right and we will take our right, InshaaAllah. We will never leave medical students alone in this. We will fully respond to your each & every act of brutality, with more power & determination.
#StudentsMarchToPMHouse#ShameonISBPolice
Stop these atrocities. Strongly condemn the use of force by ISB police against the unarmed and peaceful protesters. Multiple students have been arrested. They are just demanding for their genuine rights. Shame on Govt and ISB management #StudentsMarchToPMHouse#ShameonISBPolice
1.آوٹ آف سلیبس پیپر
2. سوالات کے غلط جوابات
3.کمپیوٹر / سرور اور سوفٹویر سسٹم کا کام چھوڑ دینا۔
4.کبھی پیپر بہت ہی مشکل آنا اور کبھی آسان۔
5.ری چیکنگ کےمیکنزم کا نہ ہونا۔
6. 6000 روپے فیس کے باوجود طلبہ اور والدین کے تسلی کیلیے کوئی طریقہ کار موجود نہیں۔
#MdcatStudentsAtDChowk
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اٹھانا واجب ہے
#WeRejectPMCLollypop
ہم پاکستان میڈیکل کمیشن کی طرف سے طلبہ کو دیئے گئے لولی پوپ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ان کی بے ضابطگیوں کا بھانڈا پھوڑتے ہیں۔
#WeRejectPMCLollypop